"صائم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====تاجدار زماں ، مالک دو جہاں، کب تیرے در پہ تیرا غلام آئیگا==== تاجدار زماں، مالک دو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(6 صارفین 22 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title=صائم چشتی 
|keywords=صائم چشتی، نعت گو صائم چشتی،  یا محمد محمد میں کہتا رہا، Saim Chishti,
|description=اردو زبان کے بہت شاندار نعت گو شاعر
}}
[[ملف:Saim Chishti.jpg|link=صائم چشتی ]]




===نمونہ کلام===
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]


====تاجدار زماں ، مالک دو جہاں، کب تیرے در پہ تیرا غلام آئیگا====
صائم چشتی دسمبر [[1932]]ئ میں قصبہ گنڈی ونڈ، ضلع امرتسر (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔


تاجدار زماں، مالک دو جہاں ، کب تیرے در پہ تیرا غلام آئیگا
=== نمونہ کلام ===


کب میں دیکھوں گا کی ہریالیاں کب مدینے سے مجھ کو پیام آئیگا
* [[تاجدار زماں، مالک دو جہاں ، کب تیرے در پہ تیرا غلام آئیگا ۔ صائم چشتی | تاجدار زماں، مالک دو جہاں ، کب تیرے در پہ تیرا غلام آئیگا]]


* [[طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک بہانے دو ۔ صائم چشتی | طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک بہانے دو]]


سوچتا ہوں مدینے کو جب جاوں گا کیسے اداب سارے بجا لاوں گا
*[[تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا ۔ صائم چشتی | تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا]]


روک لوں گا میں سجدوں سے کیسے جبیں جب وہ کعبے سے بڑھ کر مقام آئیگا
*[[یا محمد محمد میں کہتا رہا نور کے موتیوں کی لڑی بن گئی ۔ صائم چشتی | یا محمد محمد میں کہتا رہا نور کے موتیوں کی لڑی بن گئی]]


*[[تو شاہ خوباں، تو جان جاناں، ہے چہرہ ام الکتاب تیرا ۔ صائم چشتی | تو شاہ خوباں، تو جان جاناں، ہے چہرہ ام الکتاب تیرا ]]


مجھ کو معلوم ہے ہوگی اتنی خوشی، ختم ہو جائے گی یہ مری زندگی
*[[کملی والے میں قرباں تری شان پر ۔ صائم چشتی | کملی والے میں قرباں تری شان پر]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


میری مضطر نگاہوں کے جب سامنے روضہ پاک خیر الا نام آئیگا
*[[نوری محفل پہ چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے ۔ صائم چشتی | نوری محفل پہ چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


=== وفات ===


عاشقو، ذکر ان کو سناتے رہو، یاد آقا میں روتے رلاتے رہو
صائم چشتی کا انتقال [[22 جنوری]] [[2000]]ئ ۱۴ شوال المکرم ۱۴۲۰ھ کو رات کے وقت ہوا۔ ان کا مزار فیصل آباد میں ہے۔


بس یہی کام ہے وہ خدا کی قسم روز محشر تمہارے جو کام آئیگا
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{باکس شخصیات }}
کس قدر ہوگی فرصت فزا وہ گھڑی ، کس قدر ہوگی راحت نما وہ گھڑی
{{ٹکر 2 }}
 
{{باکس 1 }}
زائرین مدینہ کی فہرست میں جب خطا کار صائم کا نام آئیگا


==== حواشی و حوالہ جات ====


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 01:35، 1 جنوری 2019ء

Saim Chishti.jpg

صائم چشتی دسمبر 1932ئ میں قصبہ گنڈی ونڈ، ضلع امرتسر (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صائم چشتی کا انتقال 22 جنوری 2000ئ ۱۴ شوال المکرم ۱۴۲۰ھ کو رات کے وقت ہوا۔ ان کا مزار فیصل آباد میں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی