"شہزاد ناگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=شہزاد ناگی زمرہ: اساتذہ نعت خوانی زمرہ : نعت خواں محمد شہزاد ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:

محمد شہزاد ناگی لاہور کے بہت معتبر اور سینئر نعت خواں ہیں جو آداب ِ نعت اور فن ِ نعت خوانی کا گہرا شعور رکھتے ہیں ۔ طبیعت کی بہت سادہ، ملنسار اور بے غرض انسان ہیں اور نعت سے بھی سچا عشق کرتے ہیں ۔ اسی عشق نے ان کے حلقہ احباب کو [[شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور ]] جیسے منظم ادارے میں تبدیل کر دیا ہے  جہاں نسل نو  کی لیے نعت خوانی کی تربیت کا اعلٰی انتظام کیا گیا ہے ۔  شہزاد ناگی کے شاگردوں میں ہونہاروں کی لمبی فہرست ہے  اور [[نعت خوانی ]] کے مقابلوں میں ان کے نام کا ڈنکا بجتا ہے ۔  

[[شہزاد ناگی ]]  روحانی سلوک کے لیے سلسلہ چشتیہ قادریہ  سے منسلک ہیں ۔

{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{ادارے }}
{{ادارے }}

نسخہ بمطابق 07:52، 20 مارچ 2018ء

Shehzad Nagi.jpg

محمد شہزاد ناگی لاہور کے بہت معتبر اور سینئر نعت خواں ہیں جو آداب ِ نعت اور فن ِ نعت خوانی کا گہرا شعور رکھتے ہیں ۔ طبیعت کی بہت سادہ، ملنسار اور بے غرض انسان ہیں اور نعت سے بھی سچا عشق کرتے ہیں ۔ اسی عشق نے ان کے حلقہ احباب کو شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور جیسے منظم ادارے میں تبدیل کر دیا ہے جہاں نسل نو کی لیے نعت خوانی کی تربیت کا اعلٰی انتظام کیا گیا ہے ۔ شہزاد ناگی کے شاگردوں میں ہونہاروں کی لمبی فہرست ہے اور نعت خوانی کے مقابلوں میں ان کے نام کا ڈنکا بجتا ہے ۔

شہزاد ناگی روحانی سلوک کے لیے سلسلہ چشتیہ قادریہ سے منسلک ہیں ۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے