"شہزاد مجددی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(5 صارفین 18 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


{{ٹکر 1 }}


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
سطر 8: سطر 9:
[[زمرہ:  علماء ]]
[[زمرہ:  علماء ]]


[[شہزاد مجددی ]] فرماتے ہیں  
شہزاد مجدّدی، علامہ محمد شہزاد مجددی مخلصی کے نام سے جانے جاتے  ہیں ۔ وہ  [[4 نومبر]] [[1970]] کو [[لاہور ]] میں پیدا ہوۓ ۔ آپ ایک پی ایچ ڈی سکالر اور صوفی با صفا ہیں چنانچہ پاکستان کے تقریباً تمام بڑے شہروں میں خطابات اور کلام خوانی کا سلسلہ رہتا ہے جب کہ بیرونِ ممالک یو اے ای اور بحرین میں سالانہ محافل میں شرکت کرتے ہیں ۔  حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعزاز میں انہیں صدارتی تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا ہے ۔


<blockquote>
=== نعت گوئی کا سفر ===
"حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں۔ اس حدیث پاک میں مومن کی کسوٹی عشق مصطفی ﷺ کو قرار دیا گیا ہے اور اسی عشق کا سازمومن کے لبوں سے نعتیہ اشعار کی صورت میں عالم خلق میں ظاہر ہو کر اس سوز سینہ کا ترجمان قرار پاتا ہے۔"
</blockquote>


بچپن میں قریبی مسجد میں اذان اور درود و سلام خوانی سےنعت کا سفر شروع ہوا اور کلیات مجددی تک آپہنچا ۔ [[گورنمنٹ سول لائنز کالج، لاہور]] کے خوبصورت ادبی ماحول نے طبع آزمائی  کی دعوت دی ۔ گھریلو ماحول بھی انتہائی سازگار رہا کہ والدین اور بہن  بھائی سب باذوق و خوش طبع واقع ہوۓ چنانچہ جب  [[حفیظ تائب ]] اور [[موسی امرتسری | حکیم محمّد موسیٰ امرتسری]] جیسی صحبتیں نصیب ہوئیں  تو [[نعت خوانی]] [[نعت گوئی ]] میں ڈھل گئی اور متعدد مجموعے تخلیق فرماۓ۔ ان کے نعتیہ کلیات ، [[کلیات شہزاد مجددی ]] کے نام سے شائع ہو چکے ہیں


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
جو پہلا شعر ہوا وہ کچھ یوں تھا کہ


[[قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا  ۔ شہزاد مجددی ]]
مری سب وفائیں نبی کےلیے ہیں
 
ملن کی دعائیں نبی کے لیے ہیں
 
آپ ایک عالم دین ،صوفی اور  شیخ طریقت  ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ کی شاعری عشق مصطفی ﷺ، شریعت اور طریقت کا ایک حسین امتزاج ہے۔"
 
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے  ===
آپ کے حمدیہ و نعتیہ کلام کے چار مجموعہ جات شائع ہو چکے ہیں جن کے نام یہ ہیں۔
 
[[حریصُ علینا]] :
 
[[ثناء کا موسم]] :
 
[[ تحیت]] :
 
[[محاسن]] : یہ مجموعہ ’’محاسن‘‘ مناقب پر مشتمل ہے جس میں اہلبیت اطہار،خلفائے راشدین، صحابہ کرام ، اولیاء امت کے علاوہ قرآن پاک حضرت جبرائیل علیہ سلام اور بیت اللہ کی شان میں لکھی گئیں منقبت بھی شامل ہیں۔
 
[[کلیات شہزاد مجددی]] : اوپر والے چار مجموعوں پر مشتمل کلیات
 
*[[مدیح مجسم]] - [[2023]]


=== شہزاد مجددی کے مضامین  ===
=== شہزاد مجددی کے مضامین  ===


* [[دبستان ِ نعت پر ایک سرسری نظر - علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی | دبستان ِ نعت شمارہ نمبر 1 پر ایک سرسری نظر - علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی ]]
* [[دبستان ِ نعت پر ایک سرسری نظر - علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی | دبستان ِ نعت شمارہ نمبر 1 پر ایک سرسری نظر - علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی ]]
=== شہزاد مجددی کے انٹرویو  ===
* [[شہزاد مجددی - نعت نگر کے باسی میں]]
=== شراکتیں ===
24-08-2019 :  شہزاد مجددی کے بارے بنیادی معلومات مہیا کرنے کے لیے ادارہ  "ہما مبارک مجددی " کا شکر گذار ہے


=== مزید دیکھئے ===
=== مزید دیکھئے ===


{{ باکس شخصیات }}
{{باکس 1}}
{{ ٹکر 1 }}
{{ ٹکر 2 }}


{{باکس 1}}
=== حواشی و حوالہ جات  ===

حالیہ نسخہ بمطابق 18:56، 12 مارچ 2023ء

SEHZAD MUJADADI.jpg


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

شہزاد مجدّدی، علامہ محمد شہزاد مجددی مخلصی کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ وہ 4 نومبر 1970 کو لاہور میں پیدا ہوۓ ۔ آپ ایک پی ایچ ڈی سکالر اور صوفی با صفا ہیں چنانچہ پاکستان کے تقریباً تمام بڑے شہروں میں خطابات اور کلام خوانی کا سلسلہ رہتا ہے جب کہ بیرونِ ممالک یو اے ای اور بحرین میں سالانہ محافل میں شرکت کرتے ہیں ۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعزاز میں انہیں صدارتی تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا ہے ۔

نعت گوئی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بچپن میں قریبی مسجد میں اذان اور درود و سلام خوانی سےنعت کا سفر شروع ہوا اور کلیات مجددی تک آپہنچا ۔ گورنمنٹ سول لائنز کالج، لاہور کے خوبصورت ادبی ماحول نے طبع آزمائی کی دعوت دی ۔ گھریلو ماحول بھی انتہائی سازگار رہا کہ والدین اور بہن بھائی سب باذوق و خوش طبع واقع ہوۓ چنانچہ جب حفیظ تائب اور حکیم محمّد موسیٰ امرتسری جیسی صحبتیں نصیب ہوئیں تو نعت خوانی نعت گوئی میں ڈھل گئی اور متعدد مجموعے تخلیق فرماۓ۔ ان کے نعتیہ کلیات ، کلیات شہزاد مجددی کے نام سے شائع ہو چکے ہیں

جو پہلا شعر ہوا وہ کچھ یوں تھا کہ

مری سب وفائیں نبی کےلیے ہیں

ملن کی دعائیں نبی کے لیے ہیں

آپ ایک عالم دین ،صوفی اور شیخ طریقت ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ کی شاعری عشق مصطفی ﷺ، شریعت اور طریقت کا ایک حسین امتزاج ہے۔"

حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کے حمدیہ و نعتیہ کلام کے چار مجموعہ جات شائع ہو چکے ہیں جن کے نام یہ ہیں۔

حریصُ علینا :

ثناء کا موسم :

تحیت :

محاسن : یہ مجموعہ ’’محاسن‘‘ مناقب پر مشتمل ہے جس میں اہلبیت اطہار،خلفائے راشدین، صحابہ کرام ، اولیاء امت کے علاوہ قرآن پاک حضرت جبرائیل علیہ سلام اور بیت اللہ کی شان میں لکھی گئیں منقبت بھی شامل ہیں۔

کلیات شہزاد مجددی : اوپر والے چار مجموعوں پر مشتمل کلیات

شہزاد مجددی کے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شہزاد مجددی کے انٹرویو[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

24-08-2019 : شہزاد مجددی کے بارے بنیادی معلومات مہیا کرنے کے لیے ادارہ "ہما مبارک مجددی " کا شکر گذار ہے

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]