شنکر لال ساقی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:24، 6 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


عصر جدید میں پہلے غیر مسلم اہم نعت گو شاعر منشی شنکر لال ساقی(1890) ہیں۔سید رفیع الدین اشفاق نے اپنے تحقیقی مقالے میں ان کی نعت گوئی کے بارے لکھا کہ ’ساقی کی نعتوں سے کہیں یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ یہ ایک غیر مسلم کا اظہار عقیدت ہے۔شاعر جا بجا شرک اور کفر کی برائی اور توحید کے مضامین کو بلا تکلف باندھتے ہیں۔اس جگہ نہ تو ابہام کو دخل ہے اور نہ کسی تاویل کی گنجائش۔‘‘

انہوں نے اردو و فارسی دونوں زبان میں اشعار کہے۔

جیتے جی روضہ ¿ اقدس کو نہ آنکھوں نے دیکھا

روح جنت میں بھی ہوگی تو ترستی ہو گی


نعت لکھتا ہوں مگر شرم مجھے آتی ہے

کیا مری ان کے مدح خوانوں میں ہستی ہوگی <ref> محمد دین فوق،اذان تبکدہ ص 33-35) </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنند موہن زتشی | اشونی کمار اشرف | اوما شنکر شاداں | امر ناتھ آشفتہ دہلوی | برج نارائن کیفی | بالا سہائے متصدی | بھگوت رائے راحت کاکوروی | بہادر برق | تربھون شنکر عارف | پربھو دیال رقم | تلوک چندر محروم | پیارے لال رونق | تربھون ناتھ دہلوی | جگن ناتھ آزاد | جگن ناتھ کمال کرتار پوری | چاند بہاری لال ماتھر صبا | چندر بھان خیال | چندر پرکاش جوہر بجنوری | چندی پرشاد شیدا | درگا سہائے سرور | دیا پرساد غوری | دیا شنکر نسیم لکھنوی | دلو رام کوثری | روپ چند |ستیا پال آنند | شنکر لال ساقی | شیو پرشاد وہبی لکھنوی | عرش ملسیانی | فراق گورکھپوری | کرشن موہن | کشن پرشاد | گلزار دہلوی | لبھو رام جوش ملسیانی | لچھمی نرائن سخا | مکھن لال مکھن | مہر لال سونی ضیا | مہندر سنگھ بیدی | مکھن لال مکھن | نوبت رائے نظر | ہری چند اختر | ہری مہتا ہری

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]