شمس مینائی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:47، 13 مارچ 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شمس مینائی‘ ان شعرا میں سے ہیں جنھوں نے اپنی عمر کا بڑا حصہ قیام پاکستان سے پہلے متحدہ ہندوستان کی علمی و ادبی فضائوں میں گزارا اور قیام پاکستان کے بعد بدلے ہوئے ماحول و معاشرت میں انھیں بہ مشکل ایک دہائی نصیب ہوئی قیام پاکستان کے فوراً بعدجن شعراکے ہاں نعتیہ عناصر نظر آتے ہیں شمس مینائی کا نام ان میں قابل ذکر ہے ۔ ان کے نعتیہ کلام اخبارات و رسائل میں چھپتا رہا۔ سادگی اور مانوس الفاظ و تراکیب کا استعمال ان کے رنگ نعت کی خوبی ہے ان کی نعتوں میں سرزمین مدینہ کے لیے عقیدت و محبت کا رنگ نمایاں ہے۔ <ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]