شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری

"نعت کائنات" سے
This is the latest revision of this page; it has no approved revision.
نظرثانی بتاریخ 08:00, 25 اکتوبر 2019 از 72.255.7.133 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آ...)

(فرق) ←پرانی تدوین | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آئے؛ ڈوبے ہی رہے۔ وا رفتگی کے اس عالم میں ان کی فکری اساس عشق رسول ﷺ کے اثاثوں کو ایک ایک کر کے جذب و شوق کی عمیق تہوں میں سموتی رہی۔ مدح النبی کا شعری وجود حب اہل بیت کے عواملِ تخلیق کے فیض سے بھلا کیونکر مسحور و مسرور نہ ہو گا۔ آپ نے شہادت امام علیہ السلام کے فکری پہلوؤں کو بالخصوص ذوقِ قلم کا محور بنایا اور انتہائی جامع کلام تخلیق کیا۔ شعور کربلا ان کی ایسی ہی شعری کاوشوں کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے تاریخِ کربلا، حدیثِ کربلا، ریاضِ کربلا، متاعِ کربلا، نصاب کربلا اور التجائے کربلا جیسے موضوعات پر خوبصورت کلام تخلیق کیا ہے۔

ریاض حسین چوہدری کے حمدیہ و نعتیہ مجموعے

زرِمعتبر | رزقِ ثنا | تمنائے حضوری | متاع ِ قلم | کشکول ِ آرزو | سلام علیک | خلدِسخن | غزل کاسہ بکف | طلوعِ فجر | آبروئے ما | زم زمِ عشق | تحدیثِ نعمت | کائنات محوِ درود ہے | لامحدود | برستی آنکھو خیال رکھنا | دبستانِ نُو | تاجِ مدینہ | نظمِ نعت | اکائی | وردِمسلسل | کتابِ التجا | نصابِ غلامی