شرف الدین بوصیری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:46، 15 جنوری 2017ء از ارم نقوی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ===امام بوصیری==== شیخ شرف الدین امام بوصیری شہرہ آفاق قصیدہ بردہ کے خالق ہیں امام بوصیری رحمۃ اللہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


امام بوصیری=

شیخ شرف الدین امام بوصیری شہرہ آفاق قصیدہ بردہ کے خالق ہیں

امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت یکم شوال608ھ یا610ھ (1211ء) میں مصر کے ایک گاؤں بوصیری میں ہوئی ۔ پورا نام شرف الدین ابو عبداللہ محمد بن سعید بن حماد بن محسن بن عبداللہ الصنہاجی،البوصیری ہے ۔یہ مصری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابو الحسن شاذلی کی بیعت کی۔ اُن کا سب سے مشہور شاعرانہ کلام قصیدہ بردہ شریف ہے۔

قصیدہ بردہ شریف =

162اشعار پر مبنی یہ معجزاتی قصیدہ اپنے تخلیق کار کی زندگی میں کوڑھ کے مرض سے شفائے کاملہ کا باعث بنا ۔