"شرف الدین بوصیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(4 صارفین 44 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


شیخ شرف الدین امام بوصیری شہرہ آفاق قصیدہ بردہ کے خالق ہیں
امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت یکم شوال608ھ یا610ھ ([[1211]]ء) میں مصر کے ایک گاؤں بوصیری میں ہوئی ۔ پورا نام شرف الدین ابو عبداللہ محمد بن سعید بن حماد بن محسن بن عبداللہ الصنہاجی،البوصیری ہے ۔یہ مصری شاعر  نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں  ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔  تصوف میں ابوالحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات  694ھ یا 695ھ یا 696ھ  میں اسکندریہ میں ہوئی ۔ وہ فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں
اگرچہ آپ ایک قادر الکلام شاعر تھے اور آپ نے بے شمار قصیدے لکھے ۔ مگر سب سے مشہور شاعرانہ کلام [[قصیدہ بردہ شریف]] ہے۔
__TOC__
===نعتیہ کلام    ===
* [[الصبح بدا من طلعتہ ۔ امام بوصیری | الصبح بدا من طلعتہ ]]


شیخ شرف الدین امام بوصیری شہرہ آفاق قصیدہ بردہ کے خالق ہیں
* [[قصیدہ بردہ شریف ]]
 
اس قصیدے کا سرنامہ "الکواکب الدریہ فی مدح خیر البریہ" تھا ۔ 62اشعار پر مبنی یہ معجزاتی قصیدہ اپنے تخلیق کار کی زندگی میں کوڑھ کے مرض سے شفائے کاملہ کا باعث بنا ۔اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں کئی قصیدے کہے ۔
قصیدہ بردہ شریف دنیا میں سب سے زیادہ ترجمہ کیا جانے والا قصیدہ ہے ۔ اس کا لاطینی، جرمن، انگریری ، فرنچ، فارسی ، اردو اور بے شمار دوسری زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے ۔
 
{{ٹکر 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===


امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت یکم شوال608ھ یا610ھ (1211ء) میں مصر کے ایک گاؤں بوصیری میں ہوئی ۔ پورا نام شرف الدین ابو عبداللہ محمد بن سعید بن حماد بن محسن بن عبداللہ الصنہاجی،البوصیری ہے ۔یہ مصری شاعر  نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں  ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔  تصوف میں ابو الحسن شاذلی کی بیعت کی۔ اُن کا سب سے مشہور شاعرانہ کلام قصیدہ بردہ شریف ہے۔
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}


===قصیدہ بردہ شریف ====


162اشعار پر مبنی یہ معجزاتی قصیدہ اپنے تخلیق کار کی زندگی میں کوڑھ کے مرض سے شفائے کاملہ کا باعث بنا ۔اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں کئی قصیدے کہے ۔
=== حواشی و حوالہ جات ===
روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے خوش ہو کر اپنی چادر مبارک ان پر ڈال دی ہے۔ صبح کو اٹھے تو بالکل تندرست تھے۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔




===وفات====


امام بوصیری کی وفات  694ھ یا 695ھ یا 696ھ  میں اسکندریہ میں ہوئی ۔ وہ فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں ۔
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: عربی شعراء]]
[[زمرہ: مصر ]]

نسخہ بمطابق 12:12، 10 فروری 2019ء


شیخ شرف الدین امام بوصیری شہرہ آفاق قصیدہ بردہ کے خالق ہیں

امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت یکم شوال608ھ یا610ھ (1211ء) میں مصر کے ایک گاؤں بوصیری میں ہوئی ۔ پورا نام شرف الدین ابو عبداللہ محمد بن سعید بن حماد بن محسن بن عبداللہ الصنہاجی،البوصیری ہے ۔یہ مصری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابوالحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔ وہ فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں

اگرچہ آپ ایک قادر الکلام شاعر تھے اور آپ نے بے شمار قصیدے لکھے ۔ مگر سب سے مشہور شاعرانہ کلام قصیدہ بردہ شریف ہے۔

نعتیہ کلام

اس قصیدے کا سرنامہ "الکواکب الدریہ فی مدح خیر البریہ" تھا ۔ 62اشعار پر مبنی یہ معجزاتی قصیدہ اپنے تخلیق کار کی زندگی میں کوڑھ کے مرض سے شفائے کاملہ کا باعث بنا ۔اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں کئی قصیدے کہے ۔ قصیدہ بردہ شریف دنیا میں سب سے زیادہ ترجمہ کیا جانے والا قصیدہ ہے ۔ اس کا لاطینی، جرمن، انگریری ، فرنچ، فارسی ، اردو اور بے شمار دوسری زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے ۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

مزید دیکھیے

نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


حواشی و حوالہ جات