"سیدۃ النساء" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 8: سطر 8:


ناشر : [[نعت مرکز انٹرنیشنل ]]
ناشر : [[نعت مرکز انٹرنیشنل ]]
ابتدائی تعارف: [[قاسم کیلانی ]]


=== سیدۃ النساء ===
=== سیدۃ النساء ===

حالیہ نسخہ بمطابق 06:54، 10 اکتوبر 2019ء


Syeda tunNisa.png

کتاب : سیدۃ النساء ۔ مناقب کا مجموعہ

مدون : علامہ عارف جاوید قادری

ناشر : نعت مرکز انٹرنیشنل

ابتدائی تعارف: قاسم کیلانی

سیدۃ النساء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پسندیدہ ادب کا انتخاب ہر دور میں شائع ہوتا رہا ہے۔ اس کا مقصد قاری کو اُن معیاری تحریروں سے آشنا کرنا ہوتا ہے، جسے وہ ادب کے وسیع ذخیرے میں سے از خود تلاش نہیں کر سکتا۔ اُمّ سادات، مخدُومہء کائنات، جگر گوشہء سرورِکونین، فیض گاہِ حسنین، ملکہء کشورِ تقدُّس، عفّت و عصمت مآب سیّدہ بی بی پاک بتول ، جنابِ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہاکی بارگاہِ طہارت و نجابت میں متقدمین و متاخرین و شعرائے عصرِ جدید؛ کے نذرانہء ہائے سلام و مناقب کا خوبصورت اور دِل نشین انتخاب؛ ہمارے محبوب عالِمِ دین ، خوش ذوق مدوّن، محنتی استاذ جناب علامہ عارف جاوید نقشبندی مدظلہ نے شائع کیا ھے۔ علّامہ موصوف ما قبل بھی ایسے کارھائے عظیم سرانجام دے چکے ھیں۔ حسبِ سابق اِس بار بھی اِن کا یہ وقیع و رفیع کارنامہ لائقِ صد تحسین اور قابلِ ہزار داد ھے۔ یہ ایک خوش عقیدہ و خوش ذوق، سچّے اور کھرے قاری کا اپنا انتخاب ھے جس کا تعلق نہ تو شعراء و ادباء کے کسی خاص گروہ کے ساتھ ھے اور نہ ہی اسے شخصیات سے مرعوب ہو کر لکھا ہے؛ فاضل مدوّن نے بی بی پاک کے غلاموں کی عقیدت آرائی کو مجتمع کرکے اپنی مودّت کو مزید معتبر کیا ہے؛ اللہ پاک مولف اور تالیف کو ہمیشگی عطا کرے۔

سیدۃ النساء پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات