مدحت، لاہور

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Midhat january 2018.jpg

سرور حسین نقشبندی
وڈیو نعتیں
مدحت
انٹرویوز
نعت فورم
احباب کی آراء
نعت زندگی ہے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

سہ ماہی مدحت، لاہور۔ 5۔6۔7 | سہ ماہی مدحت، لاہور-8-9-10 | سہ ماہی مدحت، لاہور-11-12-13

مدیر

سرور حسین نقشبندی

تعارف

"مدحت " کا پہلا شمارہ جولائی تا ستمبر 2010 شائع ہوا۔ پہلے اسے کتابی سلسلہ کے طور پر شروع کیا گیا بعد ازاں گورنمنٹ آف پاکستان کے پریس ایکٹ کے تحت ستمبر 2014میں سہ ماہی رجسٹرڈ کروادیا گیا ۔اس کے اب تک 12 شمارے آ چکے ہیں۔اس کے دو خاص نمبربھی نکالے گئے جس میں ایک "حفیظ تائب نمبر" اور دوسرا "تحفظ ناموس رسالت نمبر" تھا جسے بہت عرق ریزی سے شائع کیا گیا۔مدحت نے بہت کم عرصے میں پاکستان بھر میں شائع ہونے والے ادبی جریدوں میں اپنا ایک الگ اسلوب اور شناخت بنائی۔اس جریدے میں عربی فارسی اردو انگریزی اور دیگر زبانوں پر ہونے والے نعتیہ کام کو علمی اور تحقیقی انداز میں سامنے لایا جا تاہے۔ ملک کے ساتھ ساتھ اس کی مانگ میں بیرون ملک بھی کافی اضافہ ہو رہا ہے جو ان کی انتھک محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


مزید دیکھیے

گلستان ِ رحمت | گلدستہ مداح النبی | ماہنامہ نوائے نعت، کراچی | ایوان نعت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | سفیر نعت، کراچی | دنیائے نعت، کراچی | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک | سہ ماہی مدحت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ حمد و نعت، کراچی | ماہنامہ نعت، لاہور | ارمغان حمد، کراچی | نعت نیوز، کراچی | شہر ِ نعت، فیصل آباد | ماہنامہ بیاض | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | جہان نعت، بھارت | دبستان نعت، بھارت