"سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 3: سطر 3:


  صفحہ زیر تکمیل ہے
  صفحہ زیر تکمیل ہے
===فروغِ نعت ===
مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ  اردو میں  ’’نعتیہ صحافت‘‘  کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے  اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔
سہ ماہی فروغ نعت اٹک بھی اردو نعتیہ صحافت کا ایک قابل ذکر مجلہ ہے جس نے نہایت کم عرصہ میں اس میدان میں اپنی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔
اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی [[۲۰۱۳]]ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر ۲۰۱۳ کی سہ ماہی کو محیط ہے۔  سہ ماہی  فروغِ نعت کے خصوصی شماروں میں علیٰ الترتیب  [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر3| شمارہ نمبر3]] |نذرصابری نمبر:جنوری تا مارچ[[۲۰۱۴]]ء
[[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر5| شمارہ نمبر5 ]] |،محفل نعت، اسلام آباد نمبر:جولائی تا ستمبر[[۲۰۱۴]]ء،
[[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر8| شمارہ نمبر8 ]] | [[معراج النبی]] نمبر:اپریل تا جون[[۲۰۱۵]]ء
[[فروغ نعت۔شمارہ نمبر 9| شمارہ نمبر 9 ]] |]]طارق سلطان پوری]] نمبر:جولائی تا ستمبر[[۲۰۱۵]]ء
[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر0 1| شمارہ نمبر0 1 ]] |گوجرانوالہ شہر میں نعت کی روایت نمبر:اکتوبر تا نومبر[[۲۰۱۵]]ء
[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر1 1| شمارہ نمبر1 1 ]] |گوجرانوالہ ریجن میں نعت کی روایت نمبر:جنوری تا مارچ [[۲۰۱۶]]ء
[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر12| شمارہ نمبر12 ]] |گوجرانوالہ ریجن میں نعت کی روایت نمبر:اپریل تا جون [[۲۰۱۶]]ء اور
[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر13| شمارہ نمبر13 ]] |سابقہ بارہ شمارہ کا اشاریہ:جولائی تاستمبر [[۲۰۱۶]]ء منظرِ عام پر آئے۔
فروغ نعت کے مدیر [[سید شاکرالقادری]]  اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔[[چراغ]] آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیز[[جوامع الکلم]] کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’[[ٹائپو گرافی]]‘‘ بھی ہے انہوں نے [[القلم تاج نستعلیق]] کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے نعت کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 12:08، 22 جون 2017ء


صفحہ زیر تکمیل ہے

فروغِ نعت

مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ اردو میں ’’نعتیہ صحافت‘‘ کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔ سہ ماہی فروغ نعت اٹک بھی اردو نعتیہ صحافت کا ایک قابل ذکر مجلہ ہے جس نے نہایت کم عرصہ میں اس میدان میں اپنی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔

اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی ۲۰۱۳ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر ۲۰۱۳ کی سہ ماہی کو محیط ہے۔ سہ ماہی فروغِ نعت کے خصوصی شماروں میں علیٰ الترتیب شمارہ نمبر3 |نذرصابری نمبر:جنوری تا مارچ۲۰۱۴ء شمارہ نمبر5 |،محفل نعت، اسلام آباد نمبر:جولائی تا ستمبر۲۰۱۴ء، شمارہ نمبر8 | معراج النبی نمبر:اپریل تا جون۲۰۱۵ء شمارہ نمبر 9 |]]طارق سلطان پوری]] نمبر:جولائی تا ستمبر۲۰۱۵ء شمارہ نمبر0 1 |گوجرانوالہ شہر میں نعت کی روایت نمبر:اکتوبر تا نومبر۲۰۱۵ء شمارہ نمبر1 1 |گوجرانوالہ ریجن میں نعت کی روایت نمبر:جنوری تا مارچ ۲۰۱۶ء شمارہ نمبر12 |گوجرانوالہ ریجن میں نعت کی روایت نمبر:اپریل تا جون ۲۰۱۶ء اور شمارہ نمبر13 |سابقہ بارہ شمارہ کا اشاریہ:جولائی تاستمبر ۲۰۱۶ء منظرِ عام پر آئے۔

فروغ نعت کے مدیر سید شاکرالقادری  اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔چراغ آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیزجوامع الکلم کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’ٹائپو گرافی‘‘ بھی ہے انہوں نے القلم تاج نستعلیق کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے نعت کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔


مزید دیکھیے

گلستان ِ رحمت | گلدستہ مداح النبی | ماہنامہ نوائے نعت، کراچی | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک | سہ ماہی مدحت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ حمد و نعت، کراچی | ماہنامہ نعت، لاہور | ارمغان ِ حمد، شہر ِ نعت، فیصل آباد | ماہنامہ بیاض | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | جہان نعت، بھارت |