"سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 16 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: رسائل و جرائد]]
[[زمرہ: رسائل و جرائد]]
[[ملف: 200px| Aaaa.jpg]]
[[ملف:Aaaa.jpg|200px]]  


مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ  اردو میں  ’’نعتیہ صحافت‘‘  کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے  اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔  
مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ  اردو میں  ’’نعتیہ صحافت‘‘  کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے  اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔  
سطر 9: سطر 9:
=== ادارت و اجراء ===
=== ادارت و اجراء ===


اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی [[2013]]ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر 2013 کی سہ ماہی کو محیط ہے۔   
[[اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]] کے زیر اہتمام اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی [[2013]]ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر 2013 کی سہ ماہی کو محیط ہے۔   


سہ ماہی فروغ نعت کے مدیر [[سید شاکرالقادری]]  اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔"[[چراغ]]"  آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیز ''[[جوامع الکلم]]'' کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’ٹائپو گرافی‘‘ بھی ہے انہوں نے ''القلم تاج نستعلیق'' کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور [[اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد | اکادمی ادبیات پاکستان]] کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’[[نعتیہ شاعری]]‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے [[نعت]] کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔


فروغ نعت کے مدیر [[سید شاکرالقادری]] اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔''[[چراغ]]'' آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیز ''[[جوامع الکلم]]'' کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’ٹائپو گرافی‘‘ بھی ہے انہوں نے ''القلم تاج نستعلیق'' کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور [[اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد | اکادمی ادبیات پاکستان]] کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’[[نعتیہ شاعری]]‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے [[نعت]] کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔
=== مجلس تحریر و مشاورت ===
 
[[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] | ڈاکٹر[[عزیز احسن]] | [[شہزاد احمد، کراچی  | ڈاکٹر شہزاد احمد ]]، | [[عبدالعزیزساحر | ڈاکٹر عبد العزیز ساحر]] | [[ارشد محمود ناشاد | ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد]] | [[طاہر مسعود قاضی | ڈاکٹر مسعود قاضی ]] | [[احسان اللہ طاہر | ڈاکٹر احسان اللہ طاہر]]


=== مجلس تحریر و مشاورت ===
ڈاکٹر [[ریاض مجید]]، [[فیصل آباد]]
ڈاکٹر[[عزیز احسن]]،[[کراچی]]
ڈاکٹر[[شہزاد احمد]]، [[کراچی]]
ڈاکٹر[[عبدالعزیزساحر]]، [[اٹک]]
ڈاکٹر[[ارشدمحمود ناشاد]]، [[اٹک]]
ڈاکٹر[[طاہر مسعود قاضی]]، [[اٹک]]
ڈاکٹر[[احسان اللہ طاہر]]، [[گوجرانوالہ]]
=== معاون مدیران ===
=== معاون مدیران ===
[[سید محمد ریحان الحسن گیلانی]]،[[محمد شعبان نظامی]]
[[ریحان الحسن گیلانی | سید محمد ریحان الحسن گیلانی]] | [[محمد شعبان نظامی]]


===فروغ نعت کے شمارے ===
===فروغ نعت کے شمارے ===


[[ فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 1| شمارہ نمبر 1 ]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 2]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 3]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 4]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 5]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 6]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 7 |  شمارہ نمبر 7]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 8]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 9]] | [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 10| شمارہ نمبر 10 ]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 11| شمارہ نمبر 11 ]] |[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 12]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 13]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر 14]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر15| شمارہ نمبر15]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 16.17 | شمارہ نمبر 16.17]]
[[ فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 1| شمارہ نمبر 1 ]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 2]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 3]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 4]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 5]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 6]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 7 |  شمارہ نمبر 7]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 8]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 9]] | [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 10| شمارہ نمبر 10 ]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 11| شمارہ نمبر 11 ]] |[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 12]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 13]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر 14]] | [[فروغ نعت ۔ شمارہ 15| شمارہ نمبر15]]


=== خصوصی شمارے ===
=== خصوصی شمارے ===
سطر 52: سطر 47:




[[ گلستان ِ رحمت ]] | [[گلدستہ مداح النبی ]] | [[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]] |  [[ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور ]] | [[سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک ]] | [[ سہ ماہی مدحت، لاہور ]] | [[نعت رنگ، کراچی]] | [[ماہنامہ حمد و نعت، کراچی]] |  [[ ماہنامہ نعت، لاہور ]] | [[ ارمغان ِ حمد]]، [[ شہر ِ نعت، فیصل آباد ]] | [[ ماہنامہ بیاض ]] | [[ نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن ]] | [[جہان نعت، بھارت ]] |
[[ گلستان ِ رحمت ]] | [[گلدستہ مداح النبی ]] | [[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]] |  [[ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور ]] | [[سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] | [[ سہ ماہی مدحت، لاہور ]] | [[نعت رنگ، کراچی]] | [[ماہنامہ حمد و نعت، کراچی]] |  [[ ماہنامہ نعت، لاہور ]] | [[ ارمغان ِ حمد]]، [[ شہر ِ نعت، فیصل آباد ]] | [[ ماہنامہ بیاض ]] | [[ نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن ]] | [[جہان نعت، بھارت ]] |
 
[[شاکر القادری | سید شاکر القادری ]] | [[ اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 08:38، 23 ستمبر 2017ء

Aaaa.jpg

مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ اردو میں ’’نعتیہ صحافت‘‘ کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔

سہ ماہی فروغ نعت اٹک بھی اردو نعتیہ صحافت کا ایک قابل ذکر مجلہ ہے جس نے نہایت کم عرصہ میں اس میدان میں اپنی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔

ادارت و اجراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک کے زیر اہتمام اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی 2013ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر 2013 کی سہ ماہی کو محیط ہے۔

سہ ماہی فروغ نعت کے مدیر سید شاکرالقادری اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔"چراغ" آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیز جوامع الکلم کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’ٹائپو گرافی‘‘ بھی ہے انہوں نے القلم تاج نستعلیق کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے نعت کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔

مجلس تحریر و مشاورت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹرعزیز احسن | ڈاکٹر شہزاد احمد ، | ڈاکٹر عبد العزیز ساحر | ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد | ڈاکٹر مسعود قاضی | ڈاکٹر احسان اللہ طاہر

معاون مدیران[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سید محمد ریحان الحسن گیلانی | محمد شعبان نظامی

فروغ نعت کے شمارے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شمارہ نمبر 1 | شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 7 | شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 10 | شمارہ نمبر 11 | شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر15

خصوصی شمارے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

گلستان ِ رحمت | گلدستہ مداح النبی | ماہنامہ نوائے نعت، کراچی | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی فروغ نعت، اٹک | سہ ماہی مدحت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ حمد و نعت، کراچی | ماہنامہ نعت، لاہور | ارمغان ِ حمد، شہر ِ نعت، فیصل آباد | ماہنامہ بیاض | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | جہان نعت، بھارت |

سید شاکر القادری | اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک