"سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(فروغِ نعت)
(ادارت و اجراء)
 
(34 intermediate revisions by 2 users not shown)
لکیر 1: لکیر 1:
 
{{بسم اللہ }}
 
{{بسم اللہ }}
 
[[زمرہ: رسائل و جرائد]]
 
[[زمرہ: رسائل و جرائد]]
 
+
[[ملف:Aaaa.jpg|200px]]
صفحہ زیر تکمیل ہے
+
 
+
===فروغِ نعت ===
+
  
 
مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ  اردو میں  ’’نعتیہ صحافت‘‘  کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے  اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔  
 
مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ  اردو میں  ’’نعتیہ صحافت‘‘  کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے  اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔  
 +
 
سہ ماہی فروغ نعت اٹک بھی اردو نعتیہ صحافت کا ایک قابل ذکر مجلہ ہے جس نے نہایت کم عرصہ میں اس میدان میں اپنی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔
 
سہ ماہی فروغ نعت اٹک بھی اردو نعتیہ صحافت کا ایک قابل ذکر مجلہ ہے جس نے نہایت کم عرصہ میں اس میدان میں اپنی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔
  
اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی [[۲۰۱۳]]ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر ۲۰۱۳ کی سہ ماہی کو محیط ہے۔  سہ ماہی  فروغِ نعت کے خصوصی شماروں میں علیٰ الترتیب [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر3| شمارہ نمبر3]] |نذرصابری نمبر:جنوری تا مارچ[[۲۰۱۴]]ء
+
=== ادارت و اجراء ===
[[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر5| شمارہ نمبر5 ]] |،محفل نعت، اسلام آباد نمبر:جولائی تا ستمبر[[۲۰۱۴]]ء،
+
 
[[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر8| شمارہ نمبر8 ]] | [[معراج النبی]] نمبر:اپریل تا جون[[۲۰۱۵]]ء،
+
[[اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]] کے زیر اہتمام اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی [[2013]]ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر 2013 کی سہ ماہی کو محیط ہے۔   
[[فروغ نعت۔شمارہ نمبر 9| شمارہ نمبر 9 ]] |]]طارق سلطان پوری]] نمبر:جولائی تا ستمبر[[۲۰۱۵]]ء،
+
 
[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر0 1| شمارہ نمبر0 1 ]] |گوجرانوالہ شہر میں نعت کی روایت نمبر:اکتوبر تا نومبر[[۲۰۱۵]]ء،
+
سہ ماہی فروغ نعت کے مدیر [[سید شاکرالقادری]] اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔"[[چراغ]]"  آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیز ''[[جوامع الکلم]]'' کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’ٹائپو گرافی‘‘ بھی ہے انہوں نے ''القلم تاج نستعلیق'' کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور [[اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد | اکادمی ادبیات پاکستان]] کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’[[نعتیہ شاعری]]‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے [[نعت]] کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔
[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر1 1| شمارہ نمبر1 1 ]] |گوجرانوالہ ریجن میں نعت کی روایت نمبر:جنوری تا مارچ [[۲۰۱۶]]ء،
+
 
[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر12| شمارہ نمبر12 ]] |گوجرانوالہ ریجن میں نعت کی روایت نمبر:اپریل تا جون [[۲۰۱۶]]ء اور
+
=== مجلس تحریر و مشاورت ===
[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر13| شمارہ نمبر13 ]] |سابقہ بارہ شمارہ کا اشاریہ:جولائی تاستمبر [[۲۰۱۶]]ء منظرِ عام پر آئے۔
+
 
فروغ نعت کے مدیر [[سید شاکرالقادری]]  اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔[[چراغ]] آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیز[[جوامع الکلم]] کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’[[ٹائپو گرافی]]‘‘ بھی ہے انہوں نے [[القلم تاج نستعلیق]] کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے نعت کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔
+
[[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] | ڈاکٹر[[عزیز احسن]] | [[شہزاد احمد، کراچی | ڈاکٹر شہزاد احمد ]]، | [[عبدالعزیزساحر | ڈاکٹر عبد العزیز ساحر]] | [[ارشد محمود ناشاد | ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد]] | [[طاہر مسعود قاضی | ڈاکٹر مسعود قاضی ]] | [[احسان اللہ طاہر | ڈاکٹر احسان اللہ طاہر]]
 +
 
 +
=== معاون مدیران ===
 +
[[ریحان الحسن گیلانی | سید محمد ریحان الحسن گیلانی]] | [[محمد شعبان نظامی]]
 +
 
 +
===فروغ نعت کے شمارے ===
 +
 
 +
[[ فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 1| شمارہ نمبر 1 ]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 2]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 3]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 4]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 5]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 6]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 7 |  شمارہ نمبر 7]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 8]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 9]] | [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 10| شمارہ نمبر 10 ]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 11| شمارہ نمبر 11 ]] |[[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 12]] | [[فروغ نعت  ۔شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 13]] | [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر 14]] | [[فروغ نعت ۔ شمارہ 15| شمارہ نمبر15]]
 +
 
 +
=== خصوصی شمارے ===
 +
 
 +
* [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر3 | شمارہ نمبر3]]نذرصابری نمبر ۔جنوری تا مارچ[[2014]]ء
 +
 
 +
* [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر5 | شمارہ نمبر5 ]]: محفل نعت، اسلام آباد نمبر۔جولائی تا ستمبر[[2014]]ء
 +
 
 +
* [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر6 | شمارہ نمبر6]]:قصیدہ بردہ نمبر۔جولائی تا ستمبر[[2014]]ء
 +
 
 +
* [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر8 | شمارہ نمبر8 ]] : [[معراج النبی]] نمبر ۔ اپریل تا جون[[2015]]ء
 +
 
 +
* [[فروغ نعت۔شمارہ نمبر 9| شمارہ نمبر 9 ]] : [[طارق سلطان پوری ]] نمبر۔ جولائی تا ستمبر[[2015]]ء
 +
 
 +
* [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر10 | شمارہ نمبر 10 ]] : گوجرانوالہ شہر میں نعت کی روایت نمبر ۔ اکتوبر تا نومبر[[2015]]ء
 +
 
 +
* [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر11| شمارہ نمبر11 ]] : گوجرانوالہ ریجن میں نعت کی روایت نمبر ۔ جنوری تا مارچ [[2016]]ء
 +
 
 +
* [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر12| شمارہ نمبر12 ]] : گوجرانوالہ ریجن میں نعت کی روایت نمبر۔ اپریل تا جون [[2016]]ء  
 +
 
 +
* [[فروغ نعت ۔شمارہ نمبر13| شمارہ نمبر13 ]] : سابقہ بارہ شمارہ کا اشاریہ۔ جولائی تاستمبر [[2016]]ء
  
 
=== مزید دیکھیے ===
 
=== مزید دیکھیے ===
  
  
[[ گلستان ِ رحمت ]] | [[گلدستہ مداح النبی ]] | [[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]] |  [[ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور ]] | [[سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک ]] | [[ سہ ماہی مدحت، لاہور ]] | [[نعت رنگ، کراچی]] | [[ماہنامہ حمد و نعت، کراچی]] |  [[ ماہنامہ نعت، لاہور ]] | [[ ارمغان ِ حمد]]، [[ شہر ِ نعت، فیصل آباد ]] | [[ ماہنامہ بیاض ]] | [[ نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن ]] | [[جہان نعت، بھارت ]] |
+
[[ گلستان ِ رحمت ]] | [[گلدستہ مداح النبی ]] | [[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]] |  [[ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور ]] | [[سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] | [[ سہ ماہی مدحت، لاہور ]] | [[نعت رنگ، کراچی]] | [[ماہنامہ حمد و نعت، کراچی]] |  [[ ماہنامہ نعت، لاہور ]] | [[ ارمغان ِ حمد]]، [[ شہر ِ نعت، فیصل آباد ]] | [[ ماہنامہ بیاض ]] | [[ نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن ]] | [[جہان نعت، بھارت ]] |
 +
 
 +
[[شاکر القادری | سید شاکر القادری ]] | [[ اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک ]]

حالیہ نظرثانی بمطابق 08:38, 23 ستمبر 2017

Aaaa.jpg

مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ اردو میں ’’نعتیہ صحافت‘‘ کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔

سہ ماہی فروغ نعت اٹک بھی اردو نعتیہ صحافت کا ایک قابل ذکر مجلہ ہے جس نے نہایت کم عرصہ میں اس میدان میں اپنی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔

ادارت و اجراء[ترمیم]

اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک کے زیر اہتمام اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی 2013ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر 2013 کی سہ ماہی کو محیط ہے۔

سہ ماہی فروغ نعت کے مدیر سید شاکرالقادری اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔"چراغ" آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیز جوامع الکلم کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’ٹائپو گرافی‘‘ بھی ہے انہوں نے القلم تاج نستعلیق کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے نعت کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔

مجلس تحریر و مشاورت[ترمیم]

ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹرعزیز احسن | ڈاکٹر شہزاد احمد ، | ڈاکٹر عبد العزیز ساحر | ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد | ڈاکٹر مسعود قاضی | ڈاکٹر احسان اللہ طاہر

معاون مدیران[ترمیم]

سید محمد ریحان الحسن گیلانی | محمد شعبان نظامی

فروغ نعت کے شمارے[ترمیم]

شمارہ نمبر 1 | شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 7 | شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 10 | شمارہ نمبر 11 | شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر15

خصوصی شمارے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

گلستان ِ رحمت | گلدستہ مداح النبی | ماہنامہ نوائے نعت، کراچی | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی فروغ نعت، اٹک | سہ ماہی مدحت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ حمد و نعت، کراچی | ماہنامہ نعت، لاہور | ارمغان ِ حمد، شہر ِ نعت، فیصل آباد | ماہنامہ بیاض | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | جہان نعت، بھارت |

سید شاکر القادری | اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک