"سکندر لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
مدحتِ مصطفٰے کی بدولت ، مِل گيا مجھے يہ خزينہ | مدحتِ مصطفٰے کی بدولت ، مِل گيا مجھے يہ خزينہ | ||
=== مجموعہ ہائے کلام === | |||
* حرم۔ نعتیں | |||
* نعت حبیب اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم- نعتیں | |||
* سفینۂ دل۔ نعتیں | |||
نعت حبیب اکرم | * تسکین روح۔ نعتیں | ||
سفینۂ | |||
تسکین | |||
==بیرونی ربط== | ==بیرونی ربط== | ||
https://www.youtube.com/watch?v=LqjESn0gLn8 | https://www.youtube.com/watch?v=LqjESn0gLn8 |
نسخہ بمطابق 19:39، 21 جنوری 2017ء
قلمی نام | سکندر لکھنوی |
قلمی نام | سکندر لکھنوی |
نام | مرزا سکندر بیگ |
شاعر | کراچی(سندھ) , پاکستان |
برستی ہوئی رحمتوں کی گھٹائیں
وہاں پر خدا کی قسم دیکھ آئے
نمونہءِ کلام
ميرے دل ميں ہے يادِ محمد ميرے ہونٹوں پہ ذکر مدينہ
تاجدارِ حرم کے کرم سے ، آگيا زندگی کا قرينہ
دل شکستہ ہے میرا تو کیا غم ، اس میں ریتے ہیں شاہ۔ دو عالم
جب سے مہماں ہوئے ہیں وہ دل میں ، دل مرا بن گیا ہے مدینہ
ميں غلام غلامان ِاحمد، ميں سگ آستان محمد
قابِل فخر ہے موت ميری ، قابِل رشک ہے ميرا جينا
مُجھ کو طوفان کی موجوں کا کيا ڈر ، وہ گزرجائيگا رُخ بدل کر
ناخُدا ہيں مرے جب محمد کيسے ڈوبے گا ميرا سفينہ
اِن کی چشم کرم کی عطا ہے ميرے سينے ميں ان کی ضياہے
ياد سلطان ِ طيبہ کے صدقے ميرا سينہ ہے مثلِ نگينہ
دولت ِ عشق سے دِل غنی ہے ، ميری قسمت ہے رشکِ سکندر
مدحتِ مصطفٰے کی بدولت ، مِل گيا مجھے يہ خزينہ
مجموعہ ہائے کلام
- حرم۔ نعتیں
- نعت حبیب اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم- نعتیں
- سفینۂ دل۔ نعتیں
- تسکین روح۔ نعتیں