سمیع یوسف

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف لندن میں پرورش شدہ نسلا آذربائیجانی <ref> | MBC کو ایک انٹرویو </ref> مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا البم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔جس کے کلاموں کا مرکز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے آنے والے اجالے تھے ۔ اس البم میں عربی اور انگریزی زبان کے کلام تھے ر "معلم " نام کلام بہت مشہور ہوا ۔ اس البم کے بعد سمیع یوسف عربی سیکھنے کے لئے مصر چلے گئے۔ اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند میں اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔

اعزازات

گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار <ref> [ https://www.theguardian.com/music/2006/apr/27/1%7C The Guardian] </ref>

بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی <ref> بی بی سی </ref>

مشہور کلام

| المعلم

| حسبی ربی جل اللہ

| اسمائے حسنی

مزید دیکھیے

ابرار الحق | جنید جمشید | ماہر زین | اقصی عبدالحق

حواشی و حوالہ جات