سمیع یوسف

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف نسلا آذربائیجانی <ref>ایک انٹرویو https://www.youtube.com/watch?v=UxzugkO4pK4 </ref> ہیں ۔ وہ ایک مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا الم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔ اور اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ دنیائے حمد و نعت میں وہ اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔


حواشی و حوالہ جات