سمیع یوسف

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:05، 17 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: 1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف نسلا آذربائیجانی <ref> https://www.youtube.com/watch?v=UxzugkO4pK4 ایک انٹروی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف نسلا آذربائیجانی <ref> https://www.youtube.com/watch?v=UxzugkO4pK4 ایک انٹرویو </ref> ہیں ۔ وہ ایک مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا الم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔ اور اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ دنیائے حمد و نعت میں وہ اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔