"سمیع یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 5: سطر 5:
=== اعزازات ===
=== اعزازات ===


گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار <ref> [ https://www.theguardian.com/music/2006/apr/27/1 | The Guardian] </ref>
گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار <ref> [ https://www.theguardian.com/music/2006/apr/27/1| The Guardian] </ref>
 
بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی <ref> [http://news.bbc.co.uk/2/hi/uk_news/magazine/8189249.stm| بی بی سی ] </ref>
بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی <ref> [http://news.bbc.co.uk/2/hi/uk_news/magazine/8189249.stm| بی بی سی ] </ref>



نسخہ بمطابق 18:25، 17 جنوری 2017ء


1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف لندن میں پرورش شدہ نسلا آذربائیجانی <ref> | MBC کو ایک انٹرویو </ref> مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا البم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔جس کے کلاموں کا مرکز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے آنے والے اجالے تھے ۔ اس البم میں عربی اور انگریزی زبان کے کلام تھے ر "معلم " نام کلام بہت مشہور ہوا ۔ اس البم کے بعد سمیع یوسف عربی سیکھنے کے لئے مصر چلے گئے۔ اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند میں اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔

اعزازات

گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار <ref> [ https://www.theguardian.com/music/2006/apr/27/1%7C The Guardian] </ref>

بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی <ref> بی بی سی </ref>

مشہور کلام

| المعلم

| حسبی ربی جل اللہ


حواشی و حوالہ جات