سمیعہ ناز

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:59، 12 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ سمعیہ ناز کو بجانب سمیعہ ناز منتقل کیا)
Jump to navigationJump to search

Temp samia naz.jpg

6 اپریل 1969 کو سرائے عالمگیر جہلم میں پیدا ہونے والی نعت خواں، نعت گو اور ٹی وی اناونسرسمیعہ اقبال جب ادبی دنیا میں آئیں تو سمعیہ ناز کا نام اختیار کیا ۔ برطانیہ میں تعلیم حاصل کی ۔ درس و تدریس اور شعبہ ابلاغ سے وابستہ ہیں اور آج کل سر زمین برطانیہ ہی ان کی ادبی سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔

شاعری اور نعت گوئی

نمونہ ء کلام

دلوں میں عشق احمد کو بسائے ایسی مدحت ہو

مطبوعات

خزینہ ء نور |

خزینہ ء رحمت زیر طباعت ہے ۔

خدمات و اعزازات

  • ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک ہیں- نور ٹی وی یوکے پر نعت کے پروگرام 'بزم نور' کی پریزینٹر ہیں,
  • برطانیہ میں نعتیہ مشاعرے نعتیہ محافل کی آرگنائزر ہیں
  • یوکے اور پاکستان کی کئی ادبی تنظیموں سے بھی منسلک ہیں-
  • نعت ریسرچ سینٹر یوکے ' کی وائس چیئر پرسن ہیں
  • یارکشائر ادبی فورم' یوکے کی بورڈ ممبر ہیں- اور اس تنظیم کی وائس چئیرپرسن رہ چکی ہیں
  • فروغ نعت اکیڈمی اٹک پاکستان' کی ممبر ہیں-
  • انٹرنیشنل نعت مرکز لاہور پاکستان' کی صدر ہیں یوکے برانچ کی -
  • انٹرنیشنل نعت فورم لاہور پاکستان' کی ممبر ہیں-
  • بیرون ممالک نعت کے سلسلہ میں بارہا جا چکی ہیں
  • ان کی نعتیں کئی نعتیہ جرائد و اخبارات میں چھپ چکی ہیں جن میں سر فہرست 'نعت رنگ کراچی' , 'فروغ نعت اٹک' اور 'مدحت لاہور' ڈیلی جنگ لنڈن اخبار , نیشن اخبار , نوائے وقت لنڈن شامل ہیں

مزید دیکھیے

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-