سلیم شہزاد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Saleem Shehzad.jpg

دور حاضر کے ممتاز ناقد، محقق ، شاعر ، ادیب ، افسانہ نگار ، ناولیسٹ، ماہرلسانیات اور ماہرتعلیم ہیں آپ یکم جون 1949ء کو دھولیہ، مہاراشٹر ،بھارت میں پیدا ہوئے. انھوں نےمالیگاﺅں میں تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. اردو اور انگریزی ادب کی تمام اصناف پر ان کی گہری نظر ہے۔ تنقیدی کتابوں کے علاوہ انھوں نے لغات اور اردو قواعد پر بھی کتابیں لکھیں. فرہنگ ادبیات، دعا پر منتَشر، جیم سے جملے تک، ویر گاتھا، تزکیہ، کشفیہ، دشتِ آدم، فرہنگ لفظیات غالب ان کی مشہور کتابیں ہیں۔ ان کا شمار جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے آزاد نظم میں تجربات کیے ہیں۔ ان کی نظموں کی شعری لفطیات عربی فارسی ترکیبوں سے ایک خاص اسلوب بناتی ہے.

پیدائش : یکم جون 1949 ء، بہ مقام دھولیہ، مہاراشٹر، انڈیا

تعلیم : ایم ۔اے ۔انگریزی

پیشہ : تدریس، وظیفہ یاب مدرس

تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تین ناول :

پانچ تنقیدی مجموعے:

دو ڈکشنریاں:

ایک کتاب لسانیات پر :

زیرِ ترتیب:[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دوڈکشنریاں

وغیرہ

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان گنت علمی و ادبی اعزازات و مناصب

رکن اردو لسانی کمیٹی، بال بھارتی، پونے

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یوں پردہ رازِ کن ہوا چاک

دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رابطہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

323 ۔منگل وار وارڈ، مالیگاﺅں، انڈیا 423203

+91 9890331137

+91 8766887885

khansalimshahzad@gmail.com <ref> پیش کش :مشاہد رضوی </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فدا خالدی دہلوی | حفیظ تائب | مظفر وارثی | راز کاشمیری | عارف عبدلامتین | امین راحت چغتائی | ابوالامتیاز مسلم | توصیف تبسم | افتخار عارف | خالد بزمی | سلیم شہزاد | ماجد الباقری | فراغ رہووی | خورشید ناظر | طلعت سلیم | حفیظ الرحمن احسن | نسیم سحر | زاہد فخری | محمد فیروز شاہ | کلیم حاذق | احسن زیدی | ابوالمجاہد زاہد | احسان اکبر | منیر سیفی | غلام محمد قاصر | محمد یعقوب پرواز | عارف منصور | خالد علیم | خواجہ محمد عارف | علی رضا | اقبال کوثر | خادم رزمی | قمر حیدرقمر | رشید ساقی | رشید نثار | صفدر صدیق رضی | محمد اشرف کمال | حافظ عبدالغفار حافظ | خورشید ربانی | حسن عباس رضا | حسن اختر جلیل | حسن رضا اطہر | کاشف عرفان | فیضان عارف | شعیب احمد | ابرار سالک | سرفرازقریشی | سہیل احمد صدیقی | عبدالرحمن جامی | محمد شفیق اعوان | آصف مرزا | محمد مسعود اختر | سمعیہ ناز| مشاہد رضوی| ظہیر قدسی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]