"سلمٰی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=سلمٰی خان {{ بسم اللہ }} سلمیٰ خان راولپنڈی کے ایک پٹھان گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں...)
 
سطر 17: سطر 17:
=== صراط ِ نعت ایسوسی ایشن  ===
=== صراط ِ نعت ایسوسی ایشن  ===


ابھی حال [[[2018 ]]] میں سلمی خان نے  "[[صراط ِ نعت ]] کے نام سے ایک نعتیہ تنظیم کا آغاز کیا ہے جس میں خواتین کی نعت خوانی پر کام کیا جا رہا ہے ۔  
ابھی حال ہی  میں سلمی خان نے  "[[صراط ِ نعت ]] کے نام سے ایک نعتیہ تنظیم کا آغاز کیا ہے جس میں خواتین کی نعت خوانی پر کام کیا جا رہا ہے ۔
 


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 08:42، 8 ستمبر 2018ء

Salma Khan.jpg


سلمیٰ خان راولپنڈی کے ایک پٹھان گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ بچپن میں نعت خوانی کے شوق کے پروان چڑھنے کی وجہ ان کے گھر کا ماحول تھا۔ ان کی دادی جان باقاعدگی سے نعتیہ محافل سجاتی تھیں۔ ابتدائی تربیت اور شوق کی تکمیل اپنی بہن اور دادی جان سے ہی حاصل کی۔ زمانہ ءِ طالب علمی کے دوران بارہا نعتیہ مقابلے جیتنے کا شرف حاصل کیا۔ سکول اور کالج کے اساتذہ نے بھی خوب حوصلہ افزائی کی اور حتی الوسع تربیت بھی کی۔ مزید تربیت کی معراج اس وقت انعام ہوئی جب 2009ءمیں سید منظور الکونین کی باقاعدہ شاگردی نصیب ہوئی۔

نعت خوانی

ان کا کہنا ہے کہ ہر اچھی چیز کا کوئی مقصد بھی ہونا چاہیے لہٰذا پہلی سوچ یہی آئی کہ آواز اچھی عطا کی گئی ہے تو کیوں نہ نعت خوانی میں صرف کی جائے۔ موجودہ دور کی نعت خوانی میں گانوں کی طرز کی نقل پہ معترض ہیں۔سلمٰی خان کی بردباری نعت خوانی کو بہت جلد ریڈیو اور پی ٹی وی کی پذیرائی مل گئی تھی ۔ جیو ، کیوٹی وی اور دیگر کمرشل چینلز بھی کمرشل نعت خوانی کے دور میں ان کے قرینے سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے ۔

اعزازت

  • پی ٹی وی اور ریڈیو کی باقاعدہ نعت خواں
  • مارننگ وِد فرح کے ایک نعتیہ مقابلے میں آپ نے اوّل انعام حاصل کیا

صراط ِ نعت ایسوسی ایشن

ابھی حال ہی میں سلمی خان نے "صراط ِ نعت کے نام سے ایک نعتیہ تنظیم کا آغاز کیا ہے جس میں خواتین کی نعت خوانی پر کام کیا جا رہا ہے ۔

مزید دیکھیے

اس ماہ کی اہم شخصیات
نئے صفحات

سانچہ:ٹکر1

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659