"سلمٰی خان" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(2 intermediate revisions by one other user not shown)
لکیر 3: لکیر 3:
 
{{#seo:
 
{{#seo:
 
|title=صبیح الدین صبیح رحمانی   
 
|title=صبیح الدین صبیح رحمانی   
|keywords=سلمٰی خان ، خواتین نعت خاں ، Salma Khan, منظور الکونین کے شاگرد،
+
|keywords=صبیح الدین رحمانی ، نعت ریسرچ سنٹر کراچی ، ، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، پ ، Sabeeh Rehmani, Sabih Rehmani, Naat
|description=ان کا کہنا ہے کہ ہر اچھی چیز کا کوئی مقصد بھی ہونا چاہیے لہٰذا پہلی سوچ یہی آئی کہ آواز اچھی عطا کی گئی ہے تو کیوں نہ نعت خوانی میں صرف کی جائے۔
+
|description=خوش گلو و خوش آہنگ نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی 27 جون 1965 / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار کراچی میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔
 
}}
 
}}
 
[[ زمرہ:  نعت خواں]]
 
[[ زمرہ:  نعت خواں]]
لکیر 15: لکیر 15:
 
|
 
|
 
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
 
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صراط نعت ایسوسی ایشن | صراطِ نعت ]]
+
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صراط ِ نعت  | صراط ِ نعت ایسوسی ایشن ]]
 
|}
 
|}
 
|}
 
|}
----------
+
 
  
 
سلمیٰ خان راولپنڈی کے ایک پٹھان گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ بچپن میں نعت خوانی کے شوق کے پروان چڑھنے کی وجہ ان کے گھر کا ماحول تھا۔ ان کی دادی جان باقاعدگی سے نعتیہ محافل سجاتی تھیں۔ ابتدائی تربیت اور شوق کی تکمیل اپنی بہن اور دادی جان سے ہی حاصل کی۔ زمانہ ءِ طالب علمی کے دوران بارہا نعتیہ مقابلے جیتنے کا شرف حاصل کیا۔ سکول اور کالج کے اساتذہ نے بھی خوب حوصلہ افزائی کی اور حتی الوسع تربیت بھی کی۔ مزید تربیت کی معراج اس وقت انعام ہوئی جب [[2009]]ءمیں سید منظور الکونین کی باقاعدہ شاگردی نصیب ہوئی۔  
 
سلمیٰ خان راولپنڈی کے ایک پٹھان گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ بچپن میں نعت خوانی کے شوق کے پروان چڑھنے کی وجہ ان کے گھر کا ماحول تھا۔ ان کی دادی جان باقاعدگی سے نعتیہ محافل سجاتی تھیں۔ ابتدائی تربیت اور شوق کی تکمیل اپنی بہن اور دادی جان سے ہی حاصل کی۔ زمانہ ءِ طالب علمی کے دوران بارہا نعتیہ مقابلے جیتنے کا شرف حاصل کیا۔ سکول اور کالج کے اساتذہ نے بھی خوب حوصلہ افزائی کی اور حتی الوسع تربیت بھی کی۔ مزید تربیت کی معراج اس وقت انعام ہوئی جب [[2009]]ءمیں سید منظور الکونین کی باقاعدہ شاگردی نصیب ہوئی۔  

تـجدید بـمطابق 08:47, 8 ستمبر 2018

Salma Khan.jpg

سلمٰی خان
صراط ِ نعت ایسوسی ایشن


سلمیٰ خان راولپنڈی کے ایک پٹھان گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ بچپن میں نعت خوانی کے شوق کے پروان چڑھنے کی وجہ ان کے گھر کا ماحول تھا۔ ان کی دادی جان باقاعدگی سے نعتیہ محافل سجاتی تھیں۔ ابتدائی تربیت اور شوق کی تکمیل اپنی بہن اور دادی جان سے ہی حاصل کی۔ زمانہ ءِ طالب علمی کے دوران بارہا نعتیہ مقابلے جیتنے کا شرف حاصل کیا۔ سکول اور کالج کے اساتذہ نے بھی خوب حوصلہ افزائی کی اور حتی الوسع تربیت بھی کی۔ مزید تربیت کی معراج اس وقت انعام ہوئی جب 2009ءمیں سید منظور الکونین کی باقاعدہ شاگردی نصیب ہوئی۔

نعت خوانی

ان کا کہنا ہے کہ ہر اچھی چیز کا کوئی مقصد بھی ہونا چاہیے لہٰذا پہلی سوچ یہی آئی کہ آواز اچھی عطا کی گئی ہے تو کیوں نہ نعت خوانی میں صرف کی جائے۔ موجودہ دور کی نعت خوانی میں گانوں کی طرز کی نقل پہ معترض ہیں۔سلمٰی خان کی بردباری نعت خوانی کو بہت جلد ریڈیو اور پی ٹی وی کی پذیرائی مل گئی تھی ۔ جیو ، کیوٹی وی اور دیگر کمرشل چینلز بھی کمرشل نعت خوانی کے دور میں ان کے قرینے سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے ۔

اعزازت

  • پی ٹی وی اور ریڈیو کی باقاعدہ نعت خواں
  • مارننگ وِد فرح کے ایک نعتیہ مقابلے میں آپ نے اوّل انعام حاصل کیا

صراط ِ نعت ایسوسی ایشن

ابھی حال ہی میں سلمی خان نے "صراط ِ نعت کے نام سے ایک نعتیہ تنظیم کا آغاز کیا ہے جس میں خواتین کی نعت خوانی پر کام کیا جا رہا ہے ۔

مزید دیکھیے

اس ماہ کی اہم شخصیات
نئے صفحات

نسیم سحر کے مضامین پر مشتمل مطالعات نعت اور مقصود علی شاہ کا دوسرا مجموعہ قبلہءِ مقال شائع ہوگیا ہے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659