سلمان رسول

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:06، 2 جنوری 2017ء از 203.130.22.106 (تبادلۂ خیال) (سلمان رسول جدید نعت کا اہم نام ہے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ وہ غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر:

جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے حضورﷺ کو بے پناہ چاہے

جس میں حبِّ رسولِ پاک نہ ہو مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے