"سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(3 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Naat Kainaat Salman Rasool.jpg|300px|link=سلمان رسول]]
 
[[ملف:Naat Kainaat Salman Rasool.jpg|300px]]


{{#seo:
  |title=سلمان رسول |
|keywords=سلمان رسول، سلمان رسول کی نعت ، سلمان رسول کے حالات زندگی
|description=سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے
}}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: فیس بک شعراء]]
سلمان رسول ولد غلام رسول [[14 جنوری]] [[1969]] کو کلورکوٹ ضلع [[:زمرہ:بھکر | بھکر ]] میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو کرکے صحافت سے منسلک ہیں اور آج کل شاہدرہ ، [[:زمرہ : لاہور | لاہور]] میں رہائش پذیر ہیں  
سلمان رسول ولد غلام رسول [[14 جنوری]] [[1969]] کو کلورکوٹ ضلع [[:زمرہ:بھکر | بھکر ]] میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو کرکے صحافت سے منسلک ہیں اور آج کل شاہدرہ ، [[:زمرہ : لاہور | لاہور]] میں رہائش پذیر ہیں  


سطر 29: سطر 35:


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
* [[اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول | اپنی مخلوق پر نظر مولا]]
* [[ارض و سما کی بزم میں، ہوتا مرا بھی نام خاص ]]
* [[ہے سرور عالم کا ہی بس نام و نسب خاص]]
* [[دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض]]
* [[جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے]]
* [[مہر و مہ و انجم کی، تنویر کا وہ باعث]]
* [[باد چلتی ہے یوں قرینے سے]]
* [[یہ جو شہکار سے محبت ہے]]
* [[اپنی قسمت میں بس خیال کا حظ]]
* [[جیسے پروانے روشنی پہ نثار]]
==== مزید شاعری ====


* [[ سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]
* [[ سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]


==== احباب کی رائے ====
=== احباب کی رائے ===


* [[سلمان رسول، لطیف جذبوں سے سرشار شاعر ۔ سجاد بخاری ]]
* [[سلمان رسول، لطیف جذبوں سے سرشار شاعر ۔ سجاد بخاری ]]
سطر 71: سطر 63:
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[سجاد بخاری ]] |  
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[سجاد بخاری ]] |  


{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}


[[CATEGORY: پاکستان ]]
[[CATEGORY: پاکستان ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:10، 1 جنوری 2019ء

Naat Kainaat Salman Rasool.jpg سلمان رسول ولد غلام رسول 14 جنوری 1969 کو کلورکوٹ ضلع بھکر میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو کرکے صحافت سے منسلک ہیں اور آج کل شاہدرہ ، لاہور میں رہائش پذیر ہیں

ادبی رحجانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے لیکن اچھی شاعری پڑھنے کا ذوق رکھتے تھے اور علامہ اقبال کا تمام اردو، فارسی کلام ان کے پاس موجود تھا اور یہی سلمان رسول کی شاعری کا بھی محرک بنا۔ والد کے عشق رسول اور دین سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے چاروں بیٹوں کو قرآن پاک حفظ کرایا، گھر پر سیرت اور دینی کتب کی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی بنا رکھی تھی اور باقاعدگی سے محافل میلاد و نعت بھی منعقد کراتے رہتے۔ اسی کا حوالہ سلمان رسول کے اس شعر میں موجود ہے:

میری نسبت ہے ان سے موروثی

باپ بھی تھا مِرا غلامِ رسول


سلمان رسول غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر:


جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے

حضورﷺ کو بے پناہ چاہے


جس میں حبِّ رسولِ پاک نہ ہو

مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احباب کی رائے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دیگر آراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"یہ اہلِ نقد جانیں کہ غزل اور دیگر شعری اصناف میں دیانت، توازن، اخلاص، اور سلیقہ شعاری جیسے رویے کیا درجہ رکھتے ہیں ،مگر حمد گوئی اور نعت نگاری میں یہ بنیادی تقاضوں میں سے ہیں۔ حسن ہر رخ توازن کا ہی نام ہے، یوں سلمان رسول حسنِ توازن کےشاعر ہیں" ۔ شبیر حسن، لاہور

" آپ نعت کے مضامین کی باریکیاں اور احتیاطیں خوب خوب سمجھتےہیں اور جس راستے کوعلمائے نعت گوئی نے تلوارکی دھارقراردیاہےآپ اسکےنشیب وفرازسےاچھی طرح آگاہ ہیں. مقام وحدت ورسالت کےدرمیان جوحدود وقیودہیں انکےطول وعرض سے اچھی طرح باخبرہیں لہذا آپکی نعت فکرونظر کےہرمعیارپر پوری اترتی نظرآتی ہے" پروفیسر حافظ محبوب احمد، سرگودھا

"ان کی جتنی بھی حمدیہ و نعتیہ شاعری میری نظر سے گزری ہے اس کی تین جہتیں مجھ پر واضح ہیں. ۱- محبت حبیب ص کی سرشاری ۲- احتیاط سے وابستگی ۳- لفظ کی حرمت سے ربط" ۔ راحل بخاری، اٹک

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | سجاد بخاری |

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات