"سر تا با فلک نور کی چادر سی تنی ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === سر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:31، 15 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سر تا با فلک نور کی چادر سی تنی ہے

ہر سمت، پیمبر کے، اُجالوں سے بھری ہے


وہ وقت کہ جس وقت میں آمد ہوئی انکی

تقویمِ زمانہ میں مبارک وہ گھڑی ہے


جس نور سے کونین کی تخلیق ہوئی ہے

اس پیکرِ ظاہر میں وہی نور، نبی ہے


ظلمات کے عفریت بھی انجام کو پہنچے

ہر تیرگی سرکار کی آمد سے چھَٹی ہے


اُس جیسا کہاں کوئی کہ سایہ نہیں جس کا

وہ سایہء احسان و اماں میرا نبی ہے


دکھ درد و بلا دور ہوئے انکے کرم سے

آقا کے تصدق سے مری بگڑی بنی ہے


کس اوجؔ پہ پہنچا ہے مقدر مرا دیکھو

میں نے بھی شہہِ والا کی یہ نعت کہی ہے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات