"سرور حسین نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(6 صارفین 36 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Sarwar Hussain Naqshbandi.jpg|300px|link=سرور حسین نقشبندی]]
 
{{#seo:
|title=سرور حسین نقشبندی Sarwar Hussain Naqshbandi
|keywords=سرور حسین، سرور حسین نقشبندی، حنا نصراللہ ، بلال نعت اکیڈمی، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، پ ، Sarwar Hussain Naqshbandi,
|description=24 اپریل 1976 ءکودھرم پورہ لاہور میں پید ا ہونے والے سرور  نے کم عمری ہی میں الیکٹرانک میڈیا پر وادی شہرت میں قدم رکھ دیا ۔ ۔نعت گوئی و نعت خوانی میں یکساں شہرت کے حاصل کی اور آج ان  شمار  پاکستان کے  صف اول کے نعت خواں و نعت گو میں  ہوتا ہے۔
}}
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: ناقدین و محققین ]]
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سرور حسین نقشبندی ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[Sarwar Hussain Naqshbandi| وڈیو نعتیں]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[مدحت ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سرور حسین نقشبندی ۔ انٹرویوز |انٹرویوز]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت فورم ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سرور حسین نقشبندی 5 | احباب کی آراء ]]
|}
|}
 
{{ٹکر 1 }}
محقق، نعت گو شاعر، نعت خواں اور ٹی وی اینکر سرور حسین نقشبندی صبائے نعت کے دوش پر سفر کرتی ہوئی وہ خوشبو ہیں جو  ہر قلب و روح میں موجود عشق محمدی کے گوشوں کو معطر کرتی جاتی ہے خوش نوا و خوش الحان سرور حُسین نقشبندی اپنے انداز و اطوار میں میں بھی بردباری اور سبھاو کے سانچے میں ڈھلے ہوئے ہیں ۔ [[24 اپریل]]  [[1976]] ءکودھرم پورہ لاہور میں پید ا ہونے والے سرور  نے کم عمری ہی میں الیکٹرانک میڈیا پر وادی شہرت میں قدم رکھ دیا ۔ ۔نعت گوئی و نعت خوانی میں یکساں شہرت کے حاصل کی اور آج ان  شمار  پاکستان کے  صف اول کے نعت خواں و نعت گو میں  ہوتا ہے۔
 
=== سفر ِ نعت خوانی ===
 
گھر میں مذہبی ماحول ہونے اور والد گرامی کا نعت سے شوق انکی  نعت خوانی کا سبب بنا  ۔ 6 سال کی عمر میں آپ  نے جامع مسجد یونس آباد میں شیخ کامل  سید امام علی شاہ  کی صدارت میں پہلی بار پنجابی کی نعت پڑھی جس کے بول کچھ یوں تھے "رحمتاں خدا نے لوکو نبی کول رکھیاں۔نبی دے وسیلے نال مل گئیاں اکھیاں" ۔ داد و تحسین کے ساتھ ساتھ ولی کامل کی نگاہ فیض اور بہت سی دعاؤں کو سمیٹا۔  تقریبا 15 سال کی عمر میں آپ نے باقاعدہ نعت خوانی شروع کی اور اپنی خوش الحانی سے پاکستان بھر کے اہلِ نعت کو متاثر کیا ،آپکے سینئرز کو کہنا پڑا کے نعت خوانی میں سرور نقشبندی ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ والد گرامی کی حوصلہ افزائی، ہیڈ ماسٹر  شبیر احمد ، سکول ٹیچر  غُلام سرور اور پھر استاد ِ نعت [[محمد علی ظہوری]]  کی کاوش اور تربیت  نےانہیں  ملک پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں لا کھڑا کیا۔
 
ان کی ایک بہن [[حنا نصراللہ ]] بھی اس سفر میں ان کے ساتھ ہیں اور وہ بھی  ملک پاکستان کی معروف و معتبر نعت خواں ہیں۔
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top;  width: 100%;"
| style="vertical-align:top; width:50%; |
 
=== سفر نعت گوئی ===
 
ملک کے ممتازنعت گو [[ حفیظ تائب ]]سے قربت نے ان کے ذوق شاعری کو جلا بخشی انہی سے شاعری کی تربیت بھی حاصل کی ۔آپ کی کہی ہوئی نعت [[حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں ۔ سرور حسین نقشبندی | "حدود طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں"]]  کو عالمگیر شہرت حاصل ہوئی۔
 
شاعری کا شوق بھی بچپن ہی سے  تھا اکثر جو  گھر سے جو بھی جیب خرچ ملتا  وہ اس کی شاعری کی کُتب خرید لیتے۔  زمانہ کالج میں آپ نے شاعری شروع  کر دی، اور اسی زمانہ میں [[ حفیظ تائب]] سے مُلاقات ہوئی مزاجوں کی یکسانیت اور ازلی کشش کی وجہ سے مختصر رفاقت بھی  گہری وابستگی میں بدل گئی۔ انہوں نے [[حفیظ  تائب]]  ہی سے  اپنی ابتدائی نعتوں کی اصلاح بھی کروائی۔
2002 میں پہلا  باقاعدہ مشاعرہ  نوائے وقت کے زیرِ اہتمام  منعقد ہوا جس میں میں [[ حفیظ تائب]][[ خورشید گیلانی]]  اور ممتاز شعرائے کرام موجود تھے۔ انہوں نے بحثیتِ نعت گو اپنا کلام سنایا جس کا مطلع کچھ یوں ہے:
 
قُران ہو بہو ہے سیرت  میرے نبی کی
 
ضامن فلاح کی ہے طاعت میرے نبی کی
 
[[حفیظ تائب ]] کےبعد  سرور حسین نقشبندی [[خالد احمد ]] اور پھر ان کے بعد [[عباس تابش ]] سے  رہنمائی ے لیتے ہیں۔


=== نمونہ ء کلام ===
=== نمونہ ء کلام ===


[[ہر آنکھ میں پیدا ہے چمک اور طرح کی ۔ سرور حسین نقشبندی | ہر آنکھ میں پیدا ہے چمک اور طرح کی]]
* [[ہر آنکھ میں پیدا ہے چمک اور طرح کی ۔ سرور حسین نقشبندی | ہر آنکھ میں پیدا ہے چمک اور طرح کی]]
 
*[[حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں ۔ سرور حسین نقشبندی | حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
*[[نظر میں ہے در خیرالوری بحمداللہ ۔ سرور حسین نقشبندی | نظر میں ہے در خیرالوری بحمداللہ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
=== خدمات ===


*[[یہ دنیا اک سمندر ہے مگر ساحل مدینہ ہے ۔ سرور حسین نقشبندی | یہ دنیا اک سمندر ہے مگر ساحل مدینہ ہے]]
2001 میں فروغ نعت کے حوالے سے نعت فورم انٹرنیشنل  کے عنوان سے ایک ادبی ادارے کی بنیاد رکھی۔جس کے تحت ماہانہ نعتیہ مشاعروں اور ادبی مذاکروں کا آغازکیا۔اس کا دائرہ کار ملک کے دیگر شہروں تک بھی پھیلایا گیا اور اس کے سب آفسز بھی بنے  اس کے بعد اس کو بین الاقوامی سطح تک بھی پھیلایا گیا اور اب اس کے  دفاتر متحدہ عرب امارات ،یورپ ، برطانیہ، افریقہ اور امریکہ میں موجود ہیں۔
 
نعت خوانی کی تربیت کےلئے [[بلال نعت اکیڈمی، لاہور | بلال نعت اکیڈمی ]]  کی بنیاد رکھی  جہاں  بچوں کو نعت کی تربیت دی جاتی ہے۔اس کی ہفتہ وار کلاسز کا سلسلہ مستقل جاری و ساری ہے۔
 
نعت کی علمی اور ادبی سطح پر خدمت کےلئے انہوں نے [[مدحت]] کے نام سے ایک جریدے کا آغاز کیا اور آج تک اس ذمہ داری کا بخوبی نبھا رہے ہیں ۔
{{ٹکر 2 }}
|
{{باکس 1 }}
{{باکس 2 }}
|}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}




[[محشربدایونی]] | [[عرش صدیقی]] | [[نعیم صدیقی]] | [[وحید قریشی | ڈاکٹر وحید قریشی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[حفیظ تائب]] | [[حنیف اسعدی]] | [[ سرو سہارنپوری | حکیم سروسہانپوری]] | [[شبنم رومانی]] | [[اخترلکھنوی]] | [[شہزاد احمد]] | [[امجد اسلام امجد]] | [[خورشید رضوی]]| [[ثروت حسین]] | [[انورمسعود]] | [[ریاض مجید]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[ستیا پال آنند]] | [[پیرزادہ قاسم]] | [[احمد جاوید]] | [[افتخارعارف]] | [[خالد احمد]] | [[انور جمال]] | [[رشید قیصرانی]] | [[لالہ صحرائی]] | [[پرتوروھیلہ]] | [[نصیر ترابی]] | [[شوکت ہاشمی]] | [[گوھرملسیانی]] | [[سید انوار ظہوری]] | [[انجم نیازی]] | [[ملک زادہ جاوید]] | [[انورمحمود خالد]] | [[عزیز احسن]] | [[حنیف اخگرملیح آبادی]] | [[سلیم کوثر]] | [[سعود عثمانی]] | [[فراست رضوی]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[اظہر عنایتی]] | [[محمد فیروز شاہ]] | [[اشفاق انجم]] | [[صابر سنبھلی]] | [[رئیس احمد نعمانی]] | [[منیر سیفی]] | [[صفدر صدیق رضی]] | [[قمروارثی]] | [[نورین طلعت عروبہ]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[خورشید ربانی]] | [[اجمل سراج]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[عرش ہاشمی]] | [[شاکر القادری]] | [[آفتاب مضطر]] | [[کاشف عرفان]] | [[سرور حسین نقشبندی]] | [[سمعیہ ناز]] | [[صبیح رحمانی]]-
[[محشربدایونی]] | [[عرش صدیقی]] | [[نعیم صدیقی]] | [[وحید قریشی | ڈاکٹر وحید قریشی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[حفیظ تائب]] | [[حنیف اسعدی]] | [[ سرو سہارنپوری | حکیم سروسہانپوری]] | [[شبنم رومانی]] | [[اخترلکھنوی]] | [[شہزاد احمد]] | [[امجد اسلام امجد]] | [[خورشید رضوی]]| [[ثروت حسین]] | [[انورمسعود]] | [[ریاض مجید]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[ستیا پال آنند]] | [[پیرزادہ قاسم]] | [[احمد جاوید]] | [[افتخارعارف]] | [[خالد احمد]] | [[انور جمال]] | [[رشید قیصرانی]] | [[لالہ صحرائی]] | [[پرتوروھیلہ]] | [[نصیر ترابی]] | [[شوکت ہاشمی]] | [[گوھرملسیانی]] | [[سید انوار ظہوری]] | [[انجم نیازی]] | [[ملک زادہ جاوید]] | [[انورمحمود خالد]] | [[عزیز احسن]] | [[حنیف اخگرملیح آبادی]] | [[سلیم کوثر]] | [[سعود عثمانی]] | [[فراست رضوی]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[اظہر عنایتی]] | [[محمد فیروز شاہ]] | [[اشفاق انجم]] | [[صابر سنبھلی]] | [[رئیس احمد نعمانی]] | [[منیر سیفی]] | [[صفدر صدیق رضی]] | [[قمروارثی]] | [[نورین طلعت عروبہ]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[خورشید ربانی]] | [[اجمل سراج]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[عرش ہاشمی]] | [[شاکر القادری]] | [[آفتاب مضطر]] | [[کاشف عرفان]] | [[سرور حسین نقشبندی]] | [[سمعیہ ناز]] | [[صبیح رحمانی]]-
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 16:48، 12 دسمبر 2019ء

Sarwar Hussain Naqshbandi.jpg

سرور حسین نقشبندی
وڈیو نعتیں
مدحت
انٹرویوز
نعت فورم
احباب کی آراء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

محقق، نعت گو شاعر، نعت خواں اور ٹی وی اینکر سرور حسین نقشبندی صبائے نعت کے دوش پر سفر کرتی ہوئی وہ خوشبو ہیں جو ہر قلب و روح میں موجود عشق محمدی کے گوشوں کو معطر کرتی جاتی ہے خوش نوا و خوش الحان سرور حُسین نقشبندی اپنے انداز و اطوار میں میں بھی بردباری اور سبھاو کے سانچے میں ڈھلے ہوئے ہیں ۔ 24 اپریل 1976 ءکودھرم پورہ لاہور میں پید ا ہونے والے سرور نے کم عمری ہی میں الیکٹرانک میڈیا پر وادی شہرت میں قدم رکھ دیا ۔ ۔نعت گوئی و نعت خوانی میں یکساں شہرت کے حاصل کی اور آج ان شمار پاکستان کے صف اول کے نعت خواں و نعت گو میں ہوتا ہے۔

سفر ِ نعت خوانی

گھر میں مذہبی ماحول ہونے اور والد گرامی کا نعت سے شوق انکی نعت خوانی کا سبب بنا ۔ 6 سال کی عمر میں آپ نے جامع مسجد یونس آباد میں شیخ کامل سید امام علی شاہ کی صدارت میں پہلی بار پنجابی کی نعت پڑھی جس کے بول کچھ یوں تھے "رحمتاں خدا نے لوکو نبی کول رکھیاں۔نبی دے وسیلے نال مل گئیاں اکھیاں" ۔ داد و تحسین کے ساتھ ساتھ ولی کامل کی نگاہ فیض اور بہت سی دعاؤں کو سمیٹا۔ تقریبا 15 سال کی عمر میں آپ نے باقاعدہ نعت خوانی شروع کی اور اپنی خوش الحانی سے پاکستان بھر کے اہلِ نعت کو متاثر کیا ،آپکے سینئرز کو کہنا پڑا کے نعت خوانی میں سرور نقشبندی ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ والد گرامی کی حوصلہ افزائی، ہیڈ ماسٹر شبیر احمد ، سکول ٹیچر غُلام سرور اور پھر استاد ِ نعت محمد علی ظہوری کی کاوش اور تربیت نےانہیں ملک پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں لا کھڑا کیا۔

ان کی ایک بہن حنا نصراللہ بھی اس سفر میں ان کے ساتھ ہیں اور وہ بھی ملک پاکستان کی معروف و معتبر نعت خواں ہیں۔

سفر نعت گوئی

ملک کے ممتازنعت گو حفیظ تائب سے قربت نے ان کے ذوق شاعری کو جلا بخشی انہی سے شاعری کی تربیت بھی حاصل کی ۔آپ کی کہی ہوئی نعت "حدود طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں" کو عالمگیر شہرت حاصل ہوئی۔

شاعری کا شوق بھی بچپن ہی سے تھا اکثر جو گھر سے جو بھی جیب خرچ ملتا وہ اس کی شاعری کی کُتب خرید لیتے۔ زمانہ کالج میں آپ نے شاعری شروع کر دی، اور اسی زمانہ میں حفیظ تائب سے مُلاقات ہوئی مزاجوں کی یکسانیت اور ازلی کشش کی وجہ سے مختصر رفاقت بھی گہری وابستگی میں بدل گئی۔ انہوں نے حفیظ تائب ہی سے اپنی ابتدائی نعتوں کی اصلاح بھی کروائی۔ 2002 میں پہلا باقاعدہ مشاعرہ نوائے وقت کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا جس میں میں حفیظ تائبخورشید گیلانی اور ممتاز شعرائے کرام موجود تھے۔ انہوں نے بحثیتِ نعت گو اپنا کلام سنایا جس کا مطلع کچھ یوں ہے:

قُران ہو بہو ہے سیرت میرے نبی کی

ضامن فلاح کی ہے طاعت میرے نبی کی

حفیظ تائب کےبعد سرور حسین نقشبندی خالد احمد اور پھر ان کے بعد عباس تابش سے رہنمائی ے لیتے ہیں۔

نمونہ ء کلام

خدمات

2001 میں فروغ نعت کے حوالے سے نعت فورم انٹرنیشنل کے عنوان سے ایک ادبی ادارے کی بنیاد رکھی۔جس کے تحت ماہانہ نعتیہ مشاعروں اور ادبی مذاکروں کا آغازکیا۔اس کا دائرہ کار ملک کے دیگر شہروں تک بھی پھیلایا گیا اور اس کے سب آفسز بھی بنے اس کے بعد اس کو بین الاقوامی سطح تک بھی پھیلایا گیا اور اب اس کے دفاتر متحدہ عرب امارات ،یورپ ، برطانیہ، افریقہ اور امریکہ میں موجود ہیں۔

نعت خوانی کی تربیت کےلئے بلال نعت اکیڈمی کی بنیاد رکھی جہاں بچوں کو نعت کی تربیت دی جاتی ہے۔اس کی ہفتہ وار کلاسز کا سلسلہ مستقل جاری و ساری ہے۔

نعت کی علمی اور ادبی سطح پر خدمت کےلئے انہوں نے مدحت کے نام سے ایک جریدے کا آغاز کیا اور آج تک اس ذمہ داری کا بخوبی نبھا رہے ہیں ۔

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-

حواشی و حوالہ جات