"سرور حسین نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
[[زمرہ: ناقدین و محققین ]]
[[زمرہ: ناقدین و محققین ]]

[[24 اپریل]] [[1976]]ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔
سرور حسین نقشبندی صبائے نعت کے دوش پر سفر کرتی ہوئی وہ آواز ہے جو سماعتوں میں شیرینی اور قلب و ارواح میں سکینت ِ عشق محمدی کی چھاگل الٹتی جاتی ہے ۔  خوش نوا و خوش الحان سرور حُسین نقشبندی ولد نصراللہ حسین نقشبندی اپنے انداز و اطوار میں میں بھی بردباری اور سبھاو کے سانچے میں ڈھلے ہوئے ہیں ۔ کم عمری ہی میں  الیکٹرانک میڈیا  سے شہرت پائی۔ [[24 اپریل]] [[1976]] ءکودھرم پورہ لاہور میں پید ا ہونے والے سرور  نے کم عمری ہی میں الیکٹرانک میڈیا پر وادی شہرت میں قدم رکھ دیا ۔ ۔نعت گوئی و نعت خوانی میں یکساں شہرت کے حاصل کی اور آج ان  شمار  پاکستان کے  صف اول کے نعت خواں و نعت گو میں  ہوتا ہے۔
 
=== سفر ِ نعت خوانی ===
 
گھر میں مذہبی ماحول ہونے اور والد گرامی کا نعت سے شوق انکی  نعت خوانی کا سبب بنا  ۔ 6 سال کی عمر میں آپ  نے جامع مسجد یونس آباد میں شیخ کامل  سید امام علی شاہ  کی صدارت میں پہلی بار پنجابی کی نعت پڑھی جس کے بول کچھ یوں تھے "رحمتاں خدا نے لوکو نبی کول رکھیاں۔نبی دے وسیلے نال مل گئیاں اکھیاں" ۔ داد و تحسین کے ساتھ ساتھ ولی کامل کی نگاہ فیض اور بہت سی دعاؤں کو سمیٹا۔  تقریبا 15 سال کی عمر میں آپ نے باقاعدہ نعت خوانی شروع کی اور اپنی خوش الحانی سے پاکستان بھر کے اہلِ نعت کو متاثر کیا ،آپکے سینئرز کو کہنا پڑا کے نعت خوانی میں سرور نقشبندی ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ والد گرامی کی حوصلہ افزائی، ہیڈ ماسٹر  شبیر احمد ، سکول ٹیچر  غُلام سرور اور پھر استاد ِ نعت [[محمد علی ظہوری]]  کی کاوش اور تربیت  نےانہیں  ملک پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں لا کھڑا کیا۔
 
ان کی ایک بہن [[حنا نصراللہ ]] بھی  ملک پاکستان کی معروف نعت خواں ہیں۔
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top;  width: 100%;"
| style="vertical-align:top; width:50%; |
 
=== سفر نعت گوئی ===
 
ملک کے ممتازنعت گو [[ حفیظ تائب ]]سے قربت نے ان کے ذوق شاعری کو جلا بخشی انہی سے شاعری کی تربیت بھی حاصل کی ۔آپ کی کہی ہوئی نعت [[حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں ۔ سرور حسین نقشبندی | "حدود طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں"]]  کو عالمگیر شہرت حاصل ہوئی۔

=== نمونہ ء کلام ===
=== نمونہ ء کلام ===
سطر 16: سطر 28:

*[[نظر میں ہے در خیرالوری بحمداللہ ۔ سرور حسین نقشبندی | نظر میں ہے در خیرالوری بحمداللہ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
*[[نظر میں ہے در خیرالوری بحمداللہ ۔ سرور حسین نقشبندی | نظر میں ہے در خیرالوری بحمداللہ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
=== خدمات ===
2001 میں فروغ نعت کے حوالے سے نعت فورم انٹرنیشنل  کے عنوان سے ایک ادبی ادارے کی بنیاد رکھی۔جس کے تحت ماہانہ نعتیہ مشاعروں اور ادبی مذاکروں کا آغازکیا۔اس کا دائرہ کار ملک کے دیگر شہروں تک بھی پھیلایا گیا اور اس کے سب آفسز بھی بنے  اس کے بعد اس کو بین الاقوامی سطح تک بھی پھیلایا گیا اور اب اس کے  دفاتر متحدہ عرب امارات ،یورپ ، برطانیہ، افریقہ اور امریکہ میں موجود ہیں۔
نعت خوانی کی تربیت کےلئے [[بلال نعت اکیڈمی، لاہور |  بلال نعت اکیڈمی ]]  کی بنیاد رکھی  جہاں  بچوں کو نعت کی تربیت دی جاتی ہے۔اس کی ہفتہ وار کلاسز کا سلسلہ مستقل جاری و ساری ہے۔
نعت کی علمی اور ادبی سطح پر خدمت کےلئے انہوں نے [[مدحت]] کے نام سے ایک جریدے کا آغاز کیا ۔اس کا پہلا شمارہ جولائی تا ستمبر 2010 شائع ہوا۔ پہلے اسے کتابی سلسلہ کے طور پر شروع کیا گیا بعد ازاں گورنمنٹ آف پاکستان کے پریس ایکٹ کے تحت  ستمبر 2014میں سہ ماہی رجسٹرڈ کروادیا گیا ۔اس کے اب تک 12 شمارے آ چکے ہیں۔اس کے دو خاص نمبربھی نکالے گئے جس میں ایک "حفیظ تائب نمبر" اور دوسرا "تحفظ ناموس رسالت نمبر" تھا جسے بہت عرق ریزی سے شائع کیا گیا۔مدحت نے بہت کم عرصے میں پاکستان بھر میں شائع ہونے والے ادبی جریدوں میں اپنا ایک الگ اسلوب اور شناخت بنائی۔اس جریدے میں عربی فارسی اردو انگریزی اور دیگر زبانوں پر ہونے والے نعتیہ کام کو علمی اور تحقیقی انداز میں سامنے لایا جا تاہے۔ ملک کے ساتھ ساتھ اس کی مانگ میں بیرون ملک بھی کافی اضافہ ہو رہا ہے جو ان کی انتھک محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
|
{{باکس 1 }}

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

[[محشربدایونی]] | [[عرش صدیقی]] | [[نعیم صدیقی]] | [[وحید قریشی | ڈاکٹر وحید قریشی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[حفیظ تائب]] | [[حنیف اسعدی]] | [[ سرو سہارنپوری | حکیم سروسہانپوری]] | [[شبنم رومانی]] | [[اخترلکھنوی]] | [[شہزاد احمد]] | [[امجد اسلام امجد]] | [[خورشید رضوی]]| [[ثروت حسین]] | [[انورمسعود]] | [[ریاض مجید]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[ستیا پال آنند]] | [[پیرزادہ قاسم]] | [[احمد جاوید]] | [[افتخارعارف]] | [[خالد احمد]] | [[انور جمال]] | [[رشید قیصرانی]] | [[لالہ صحرائی]] | [[پرتوروھیلہ]] | [[نصیر ترابی]] | [[شوکت ہاشمی]] | [[گوھرملسیانی]] | [[سید انوار ظہوری]] | [[انجم نیازی]] | [[ملک زادہ جاوید]] | [[انورمحمود خالد]] | [[عزیز احسن]] | [[حنیف اخگرملیح آبادی]] | [[سلیم کوثر]] | [[سعود عثمانی]] | [[فراست رضوی]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[اظہر عنایتی]] | [[محمد فیروز شاہ]] | [[اشفاق انجم]] | [[صابر سنبھلی]] | [[رئیس احمد نعمانی]] | [[منیر سیفی]] | [[صفدر صدیق رضی]] | [[قمروارثی]] | [[نورین طلعت عروبہ]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[خورشید ربانی]] | [[اجمل سراج]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[عرش ہاشمی]] | [[شاکر القادری]] | [[آفتاب مضطر]] | [[کاشف عرفان]] | [[سرور حسین نقشبندی]] | [[سمعیہ ناز]] | [[صبیح رحمانی]]-

نسخہ بمطابق 21:05، 31 مارچ 2018ء

Sarwar Hussain Naqshbandi.jpg

سرور حسین نقشبندی صبائے نعت کے دوش پر سفر کرتی ہوئی وہ آواز ہے جو سماعتوں میں شیرینی اور قلب و ارواح میں سکینت ِ عشق محمدی کی چھاگل الٹتی جاتی ہے ۔ خوش نوا و خوش الحان سرور حُسین نقشبندی ولد نصراللہ حسین نقشبندی اپنے انداز و اطوار میں میں بھی بردباری اور سبھاو کے سانچے میں ڈھلے ہوئے ہیں ۔ کم عمری ہی میں الیکٹرانک میڈیا سے شہرت پائی۔ 24 اپریل 1976 ءکودھرم پورہ لاہور میں پید ا ہونے والے سرور نے کم عمری ہی میں الیکٹرانک میڈیا پر وادی شہرت میں قدم رکھ دیا ۔ ۔نعت گوئی و نعت خوانی میں یکساں شہرت کے حاصل کی اور آج ان شمار پاکستان کے صف اول کے نعت خواں و نعت گو میں ہوتا ہے۔

سفر ِ نعت خوانی

گھر میں مذہبی ماحول ہونے اور والد گرامی کا نعت سے شوق انکی نعت خوانی کا سبب بنا ۔ 6 سال کی عمر میں آپ نے جامع مسجد یونس آباد میں شیخ کامل سید امام علی شاہ کی صدارت میں پہلی بار پنجابی کی نعت پڑھی جس کے بول کچھ یوں تھے "رحمتاں خدا نے لوکو نبی کول رکھیاں۔نبی دے وسیلے نال مل گئیاں اکھیاں" ۔ داد و تحسین کے ساتھ ساتھ ولی کامل کی نگاہ فیض اور بہت سی دعاؤں کو سمیٹا۔ تقریبا 15 سال کی عمر میں آپ نے باقاعدہ نعت خوانی شروع کی اور اپنی خوش الحانی سے پاکستان بھر کے اہلِ نعت کو متاثر کیا ،آپکے سینئرز کو کہنا پڑا کے نعت خوانی میں سرور نقشبندی ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ والد گرامی کی حوصلہ افزائی، ہیڈ ماسٹر شبیر احمد ، سکول ٹیچر غُلام سرور اور پھر استاد ِ نعت محمد علی ظہوری کی کاوش اور تربیت نےانہیں ملک پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں لا کھڑا کیا۔

ان کی ایک بہن حنا نصراللہ بھی ملک پاکستان کی معروف نعت خواں ہیں۔

سفر نعت گوئی

ملک کے ممتازنعت گو حفیظ تائب سے قربت نے ان کے ذوق شاعری کو جلا بخشی انہی سے شاعری کی تربیت بھی حاصل کی ۔آپ کی کہی ہوئی نعت "حدود طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں" کو عالمگیر شہرت حاصل ہوئی۔

نمونہ ء کلام

خدمات

2001 میں فروغ نعت کے حوالے سے نعت فورم انٹرنیشنل کے عنوان سے ایک ادبی ادارے کی بنیاد رکھی۔جس کے تحت ماہانہ نعتیہ مشاعروں اور ادبی مذاکروں کا آغازکیا۔اس کا دائرہ کار ملک کے دیگر شہروں تک بھی پھیلایا گیا اور اس کے سب آفسز بھی بنے اس کے بعد اس کو بین الاقوامی سطح تک بھی پھیلایا گیا اور اب اس کے دفاتر متحدہ عرب امارات ،یورپ ، برطانیہ، افریقہ اور امریکہ میں موجود ہیں۔

نعت خوانی کی تربیت کےلئے   بلال نعت اکیڈمی   کی بنیاد رکھی  جہاں   بچوں کو نعت کی تربیت دی جاتی ہے۔اس کی ہفتہ وار کلاسز کا سلسلہ مستقل جاری و ساری ہے۔

نعت کی علمی اور ادبی سطح پر خدمت کےلئے انہوں نے مدحت کے نام سے ایک جریدے کا آغاز کیا ۔اس کا پہلا شمارہ جولائی تا ستمبر 2010 شائع ہوا۔ پہلے اسے کتابی سلسلہ کے طور پر شروع کیا گیا بعد ازاں گورنمنٹ آف پاکستان کے پریس ایکٹ کے تحت ستمبر 2014میں سہ ماہی رجسٹرڈ کروادیا گیا ۔اس کے اب تک 12 شمارے آ چکے ہیں۔اس کے دو خاص نمبربھی نکالے گئے جس میں ایک "حفیظ تائب نمبر" اور دوسرا "تحفظ ناموس رسالت نمبر" تھا جسے بہت عرق ریزی سے شائع کیا گیا۔مدحت نے بہت کم عرصے میں پاکستان بھر میں شائع ہونے والے ادبی جریدوں میں اپنا ایک الگ اسلوب اور شناخت بنائی۔اس جریدے میں عربی فارسی اردو انگریزی اور دیگر زبانوں پر ہونے والے نعتیہ کام کو علمی اور تحقیقی انداز میں سامنے لایا جا تاہے۔ ملک کے ساتھ ساتھ اس کی مانگ میں بیرون ملک بھی کافی اضافہ ہو رہا ہے جو ان کی انتھک محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

نئے صفحات

مزید دیکھیے

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-