سرمایہ ءِ رووف امروہوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:53، 21 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


’’سرمایۂ رؤف امروہوی‘‘ الحاج مرزا حافظ محمد عبدالرؤف، رؤف امروہوی کے انتخابِ کلام پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مرتب آپ کے صاحبزادے حامد امروہوی ہیں۔ 2007ء میں یہ کتاب ڈائمنڈ پرنٹرز نئی دہلی سے شائع ہوئی۔ 502 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت 350/- روپے ہے۔ اس کے ملنے کا پتہ مرزا ساجد حسین ساجد امروہوی محلہ صدّو امروہہ 244221 (انڈیا) ہے۔

معروف محقق ڈاکٹر شہزاد احمد اس کلیات کی جانچ پر فرماتے ہیں

"اس انتخابِ کلام رؤف امروہوی میں بظاہر لخلخۂ محامد، (نعت ومناقب)، گل رنگ تخیل (غزلیات)، کوثر رحمت (نعت و مناقب اور غزلیات)، اپنی زبان سے میں، انوار رؤف (اوّل) کا کلام شامل ہے۔ مگر اس انتخاب میں حصہ حمد و نعت اور مناقب کی تعداد زیادہ ہے۔"

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png