سبحان اللہ ما اجملک ۔ طارق سلطان پوری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:20، 4 اپريل 2018ء از ابو المیزاب اویس (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
ادارہ فروغ ِ نعت، اٹک کے زیرِ اہتمام طارق سلطان پوری کا ایک غیر مطبوعہ نعتیہ مجموعہ کلام ’سبحان اللہ ما اجملک‘کے نام سے ارشد محمود ناشاد کے دیباچہ کے ساتھ جولائی 2015 میں شائع کیا گیا۔ یہ کلام سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک کے شمارہ نمبر 9 میں شامل ہے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سبحان اللہ ما اجلملک ۔ پی ڈی ایف، آنلائن پڑھنے کے لیے
بارانِ رحمت | برہان ِ رحمت | بستان ِ رحمت | تجلیات حرمین | سبحان اللہ ما اجملک