سانچہ:صفحہ اول فارمیٹ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔


Naat Kainaat Arif Qadri.jpg

ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کے زیر اہتمام 24 اگست 2017 کو ایک نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ میزبانی عارف قادری فرما رہے ہیں


سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کا پندرہواں شمارہ ۔ جنوری تا مارچ 2017 نعت کائنات پر پیش کر دیا گیا ہے ۔


جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت


تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔

اس ماہ کی شخصیات

Raghab Murad Abadi 2.jpg Masroor Kaifi.jpg linki=عاصی کرنالی Manzar Phalori.jpg Naat Kainaat Salman Rasool.jpg Temp Zulfiqar.jpg Saim Chishti.jpg Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg

نعت کائنات کو زیادہ وقت دینے والی شخصیات
اہم مضامین
نعت نگارشعراء کا اظہار عجز ۔ ڈاکٹر عزیز احسن

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی کے حوالے سے جو بات بھی کی جاتی ہے اس کو سند کی کسوٹی پر کسا جاتا ہے یا ایسا کرنا چاہیے۔ جبکہ شاعر صرف اپنے لمحاتی رجحان یا موڈ کو شعری جامہ پہنانا چاہتا ہے۔ اُس وقت اس کے سامنے نہ تو مذہبی روایات ہوتی ہیں اور نہ ہی تاریخ و سِیَر کی کتب کے اسباق اسے ازبر ہوتے ہیں۔ قرآنِ کریم کا مطالعہ بھی ہر شاعر کا علماء کی سطح کا نہیں ہوتا ہے۔ ۔ مزید دیکھیے

انوار حرا کا تعارف

یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے ۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے مزید دیکھیے

اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات

اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔ مزید دیکھیے

احمد رضا بریلوی کی ردیفیں

پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن ردیف کا لانا لازمی نہیں تاہم ردیف کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے۔ردیف کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جس نظم میں اس کا التزام ہوتا ہے، اس نظم کے ہر شعر میں پنہاں مضمون کی ادائیگی ردیف پر ہی منحصر ہوتی ہے مزید دیکھیے

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
نعت ریسرچ سنٹر، کراچی | حمد و نعت ریسرچ فاونڈیشن، کراچی | اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک | نعت فورم، لاہور | فروغ ِ نعت ویب فورم | فروغ نعت ۔ فیس بک | نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک | شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ۔ فیس بک | نعت ویو ۔ وڈیونعتوں کی سائٹ


پرانا فارمیٹ[ماخذ میں ترمیم کریں]


Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ <ref> "نعت کائنات" کے صفحات بہت احتیاط سے مرتب کئے جا رہے ہیں ۔ تاہم اگر آپ کسی بھی جگہ کوئی غلطی یا اضافے کی گنجائش دیکھیں تو اپنی معلومات کا حوالہ دے کر اس صفحے کی ترمیم بھی کر سکتے ہیں ۔ اس ترمیم کے لئے کسی قسم کا کھاتہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ آپ کی ترمیم "نعت کائنات " کے مدیران کو موصول ہو جائے گی اور اگر وہ قابل قبول ہوگی اور اگر نعت کائنات پر آپ کے نام کا کھاتہ بنا ہوگا تو وہ تبدیلی آپ نے نام کے ساتھ اس صفحے کا حصہ بن جائیں گی ۔ </ref> مزید دیکھیے

اہم خبریں، محافل اور مشاعرے
یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔ ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کے زیر اہتمام 24 اگست 2017 کو ایک نعتیہ مشاعرے کا انعقاد سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کا پندرہواں شمارہ ۔ جنوری تا مارچ 2017 نعت کائنات پر پیش کر دیا گیا ہے ۔ جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔
اس ماہ کی شخصیات

Raghab Murad Abadi 2.jpg Masroor Kaifi.jpg linki=عاصی کرنالی Manzar Phalori.jpg Naat Kainaat Salman Rasool.jpg Temp Zulfiqar.jpg Saim Chishti.jpg Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg

نعت کائنات کو زیادہ وقت دینے والی شخصیات
اہم مضامین
نعت نگارشعراء کا اظہار عجز ۔ ڈاکٹر عزیز احسن

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی کے حوالے سے جو بات بھی کی جاتی ہے اس کو سند کی کسوٹی پر کسا جاتا ہے یا ایسا کرنا چاہیے۔ جبکہ شاعر صرف اپنے لمحاتی رجحان یا موڈ کو شعری جامہ پہنانا چاہتا ہے۔ اُس وقت اس کے سامنے نہ تو مذہبی روایات ہوتی ہیں اور نہ ہی تاریخ و سِیَر کی کتب کے اسباق اسے ازبر ہوتے ہیں۔ قرآنِ کریم کا مطالعہ بھی ہر شاعر کا علماء کی سطح کا نہیں ہوتا ہے۔ ۔ مزید دیکھیے

انوار حرا کا تعارف

یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے ۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے مزید دیکھیے

اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات

اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔ مزید دیکھیے

احمد رضا بریلوی کی ردیفیں

پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن ردیف کا لانا لازمی نہیں تاہم ردیف کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے۔ردیف کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جس نظم میں اس کا التزام ہوتا ہے، اس نظم کے ہر شعر میں پنہاں مضمون کی ادائیگی ردیف پر ہی منحصر ہوتی ہے مزید دیکھیے

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
نعت ریسرچ سنٹر، کراچی | حمد و نعت ریسرچ فاونڈیشن، کراچی | اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک | نعت فورم، لاہور | فروغ ِ نعت ویب فورم | فروغ نعت ۔ فیس بک | نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک | شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ۔ فیس بک | نعت ویو ۔ وڈیونعتوں کی سائٹ

حواشی و حوالہ جات[ماخذ میں ترمیم کریں]