زمیں سے دُور بہت آسماں کو دیکھتے ہیں - عبد اللہ نعیم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:34، 18 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : عبد اللہ نعیم مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر :...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Link


شاعر : عبد اللہ نعیم

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 38

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

زمیں سے دور بہت آسماں کو دیکھتے ہیں

وہ اک نگاہ سے سارے جہاں کو دیکھتے ہیں


یہ آپ ہی کی بصارت ہے اے مرے آقا

مکاں میں رہتے ہوئے لا مکاں کو دیکھتے ہیں


بتایا آپ نے جو کچھ کہ ہو گا حشر کے روز

امور عرصہء روز نہاں کو دیکھتے ہیں


یقین کیجیے فورا ہی پونچھ ڈالتے ہیں

وہ جب کبھی کسی اشک_رواں کو دیکھتے ہیں


عطائے رب_علی سے نعیم آج بھی وہ

سکوت_ شام کو صبح_ رواں کو دیکھتے ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام