زمرہ:خاور غزل

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 01:39، 14 دسمبر 2017ء از ابو الحسن خاور (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏دو شعر)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


دو شعر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے الفاظ کو زنجیر میں لے آیا ہوں

شعر کے خطہ ءِ تاثیر میں لے آیا ہوں


سیلفیاں کھینچی ہیں پنڈال کے بیچوں بیچ

اس بہانے اسے تصویر میں لے آیا ہوں


سالہا سال میں تدبیر کا پانی دے کر

ذائقہ خوشئہ تقدیر میں لے آیا ہوں

اس زمرہ میں ابھی کوئی صفحہ یا میڈیا موجود نہیں ہے۔