آپ «زمرہ:اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 118: سطر 118:
===== پاکستان سے محبت =====
===== پاکستان سے محبت =====


پاکستان نہ صرف مسلمانانِ ہند بلکہ تمام عالم اسلام کی لیےایک انمول عطیہء خداوندی ہے ۔ اسے حاصل کرنے کی تگ و دو میں جہاں قائد اعظم جیسے رہنما اور اقبال جیسے مفکر کے ساتھ ساتھ  دیگر موقر سیاستدانوں، علماء، طلباء  اور شعراء کا بھی کردار ہے ۔ شعراء نے بھی قومی محبت سے سرشاری نظمیں لکھ اور پڑھ کر عوام الناس کے دلوں کو گرمائے رکھا ۔ اعظم چشتی کو کئی جلوسوں میں قائد اعظم کی رفاقت کا شرف رہا ۔  قائد اعظم بھی آپ سے محبت فرماتے تھے  ۔ اعظم چشتی نے نعتیں پڑھ کر آزادیِ پاکستان کی تحریک کو  عشقِ مصطفیٰﷺ کی شمع سے خوب روشن کیا۔  چونکہ آپ شاعر بھی تھے تو آپ کا کردار ایک عام نعت خواں سے بڑھ کر رہا ۔  آپ نے قومی ترانے اور قائد اعظم محمد علی جناح  کی عظمت کے اقرار میں نظمیں بھی لکھیں ۔  
نہ صرف مسلمانانِ ہند بلکہ تمام عالم اسلام کی لیے پاکستان ایک خاص عطیہء خداوندی ہے ۔ اسے حاصل کرنے کی تگ و دو میں جہاں قائد اعظم جیسے رہنما اور اقبال جیسے مفکر کے ساتھ ساتھ  دیگر موقر سیاستدانوں، علماء، طلباء  اور شعراء کا بھی کردار ہے ۔ شعراء نے بھی قومی محبت سے سرشاری نظمیں لکھ اور پڑھ کر عوام الناس کے دلوں کو گرمائے رکھا ۔ اعظم چشتی کو کئی جلوسوں میں قائد اعظم کی رفاقت کا شرف رہا ۔  قائد اعظم بھی آپ سے محبت فرماتے تھے  ۔ اعظم چشتی نے نعتیں پڑھ کر آزادیِ پاکستان کی تحریک کو  عشقِ مصطفیٰﷺ کی شمع سے خوب روشن کیا۔  چونکہ آپ شاعر بھی تھے تو آپ کا کردار ایک عام نعت خواں سے بڑھ کر رہا ۔  آپ نے قومی ترانے اور قائد اعظم محمد علی جناح  کی عظمت کے اقرار میں نظمیں بھی لکھیں ۔  


اٹھ شیرا پاکستان دیا ہن جاگ تے ہو ہشیار اڑیا  
اٹھ شیرا پاکستان دیا ہن جاگ تے ہو ہشیار اڑیا  
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)