"ریاض مجید" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
=== پی ایچ ڈی ===
=== پی ایچ ڈی ===


[[1975]]ء میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد گرامی وحید قریشی کی نگرانی میں ’اردو نعت‘ کے عنوان سے پی ایچ ڈی کے مقالے کا خاکہ جمع کروایا جس کی منظوری غالباً مئی ۱۹۷۶ میں ہوئی ۱۹۸۰ء میں اس مقالہ کی تکمیل ہوئی اور قریباً ایک سال بعد اس پر ڈگری تفویض کی گئی۔ <ref> ڈاکٹر ریاض مجید، بر سبیل تذکرہ ،  نعت رنگ شمارہ نمبر 27 </ref>
[[1975]]ء میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد گرامی وحید قریشی کی نگرانی میں ’اردو نعت‘ کے عنوان سے پی ایچ ڈی کے مقالے کا خاکہ جمع کروایا جس کی منظوری غالباً مئی [[1976]] میں ہوئی[[1980]]ء میں اس مقالہ کی تکمیل ہوئی اور قریباً ایک سال بعد اس پر ڈگری تفویض کی گئی۔ <ref> ڈاکٹر ریاض مجید، بر سبیل تذکرہ ،  نعت رنگ شمارہ نمبر 27 </ref>


=== نعت کائنات پر مضامین ===
=== نعت کائنات پر مضامین ===

نسخہ بمطابق 20:23، 12 دسمبر 2017ء

Naat Kainaat Riaz Majeed.jpg

اردو زبان کے صف اول کے نعت گو شاعر اور محقق ریاض مجید 13 اکتوبر 1942ئ کو جالندھر کینٹ مشرقی پنجاب (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔

پی ایچ ڈی

1975ء میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد گرامی وحید قریشی کی نگرانی میں ’اردو نعت‘ کے عنوان سے پی ایچ ڈی کے مقالے کا خاکہ جمع کروایا جس کی منظوری غالباً مئی 1976 میں ہوئی1980ء میں اس مقالہ کی تکمیل ہوئی اور قریباً ایک سال بعد اس پر ڈگری تفویض کی گئی۔ <ref> ڈاکٹر ریاض مجید، بر سبیل تذکرہ ، نعت رنگ شمارہ نمبر 27 </ref>

نعت کائنات پر مضامین

ریاض مجید کی نعت گوئی

تراکیب سازی

ریاض مجید نے اردو نعت کی لفظیات جدت طرازی سے کام لیا ہے ۔ آپ نے سامنے کی سابقوں اور لاحقوں سے دلکش نعتیہ تراکیب اخذ کی ہیں ۔ کچھ مثالیں دیکھیے ۔


بڑے آداب ہیں اس احترام آباد طیبہ کے

یہاں نبض جہاں تیز اور ہوا آہستہ چلتی ہے

ہوائیں مغفرت آثار ہوتی جاتی ہیں

رواں ہے سوئے حرم قافلہ درودوں کا

سفر مدینے کا حُب خیز اور بھی ہو ۔اگر

رہِ سفر میں کوئی نعت دوست مل جائے

اے خوشا! یہ سرشاری جو اثاثۂ جاں ہے

نعت دار سوچوں سے دل بہشت ساماں ہے

ہوئی جاتی ہیں کیسے نعتوں پہ نعتیں

حرم کا سفر نعت آور بہت ہے

مغفرت رُو ہو لفظ لفظ ترا

حمد میں التجا ہو بخشش کی

سیرت شناس دوست جو دو چار جمع ہوں

حب دار ہو مکالمہ و گفتگو کا رنگ

مکمل نعتیں

مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات