"ریاض مجید" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 73: سطر 73:


*[[ہمیشہ قریہ امی لقب میں رہتے ہیں ۔ ریاض مجید | ہمیشہ قریہ امی لقب میں رہتے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
*[[ہمیشہ قریہ امی لقب میں رہتے ہیں ۔ ریاض مجید | ہمیشہ قریہ امی لقب میں رہتے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
=== نعتیہ مجموعے ===
* [[حی علی الثنا ]](پنجابی نعتیہ ہائیکو )[[1991]]ء
*  [[اللّھم صلی علی]] ، (نعتیہ مجموعہ) [[1994]]ء
* [[سیدنا محمد]]،  (اردو نعتیہ دیوان)[[2003]]ء
* [[اللّھم بارک علی محمد]](نعتیہ مجموعہ) [[2005]]ء
* [[سیدنا رحیم]] ، (نعتیہ مجموعہ)[[2013]]ء
* [[سیدنا کریم]]۔  (نعتیہ مجموعہ)[[2018]]ء
* [[ربنّا لک الحمد]] (حمدیہ دیوان)[[2018]]ء
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===



نسخہ بمطابق 17:53، 6 اپريل 2019ء

Naat Kainaat Riaz Majeed.jpg


اردو زبان کے صف اول کے نعت گو شاعر اور محقق ریاض مجید 13 اکتوبر 1942ئ کو جالندھر کینٹ مشرقی پنجاب (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔

پی ایچ ڈی

1975ء میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد گرامی وحید قریشی کی نگرانی میں ’اردو نعت‘ کے عنوان سے پی ایچ ڈی کے مقالے کا خاکہ جمع کروایا جس کی منظوری غالباً مئی 1976 میں ہوئی1980ء میں اس مقالہ کی تکمیل ہوئی اور قریباً ایک سال بعد اس پر ڈگری تفویض کی گئی۔ <ref> ڈاکٹر ریاض مجید، بر سبیل تذکرہ ، نعت رنگ شمارہ نمبر 27 </ref>

نعت کائنات پر مضامین

ریاض مجید کی نعت گوئی

تراکیب سازی

ریاض مجید نے اردو نعت کی لفظیات جدت طرازی سے کام لیا ہے ۔ آپ نے سامنے کی سابقوں اور لاحقوں سے دلکش نعتیہ تراکیب اخذ کی ہیں ۔ کچھ مثالیں دیکھیے ۔


بڑے آداب ہیں اس احترام آباد طیبہ کے

یہاں نبض جہاں تیز اور ہوا آہستہ چلتی ہے

ہوائیں مغفرت آثار ہوتی جاتی ہیں

رواں ہے سوئے حرم قافلہ درودوں کا

سفر مدینے کا حُب خیز اور بھی ہو ۔اگر

رہِ سفر میں کوئی نعت دوست مل جائے

اے خوشا! یہ سرشاری جو اثاثۂ جاں ہے

نعت دار سوچوں سے دل بہشت ساماں ہے

ہوئی جاتی ہیں کیسے نعتوں پہ نعتیں

حرم کا سفر نعت آور بہت ہے

مغفرت رُو ہو لفظ لفظ ترا

حمد میں التجا ہو بخشش کی

سیرت شناس دوست جو دو چار جمع ہوں

حب دار ہو مکالمہ و گفتگو کا رنگ

حمدیہ و نعتیہ کلام

نعتیہ مجموعے


مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات