"ریاض مجید" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Naat Kainaat Riaz Majeed.jpg|link=ریاض مجید]]
 
{{#seo:
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords={{{ریاض مجید، ریاض مجید کی شاعری ، Riaz Majeed, ریاض مجید کی غزلیں، ریاض مجیدکی سرگزشت اور پروفائل،  ریاض مجید کی نعتیہ شاعری  |}}}
|description={{{ریاض مجید معروف نعت گو شاعراور محقق ہیں ۔ آپ پاکستان میں نعت کے حوالے سے پہلے پی ایچ ڈی سکالر ہیں  }}}
}}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]

نسخہ بمطابق 18:59، 13 اکتوبر 2017ء

Naat Kainaat Riaz Majeed.jpg ریاض مجید کی پیدائش 13 اکتوبر 1942ئ کو جالندھر کینٹ مشرقی پنجاب (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔

نعت کائنات پر مضامین

برسبیلِ نعت۔ الفاظ و تراکیب


ریاض مجید کی نعت گوئی

تراکیب سازی

ریاض مجید نے اردو نعت کی لفظیات جدت طرازی سے کام لیا ہے ۔ آپ نے سامنے کی سابقوں اور لاحقوں سے دلکش نعتیہ تراکیب اخذ کی ہیں ۔ کچھ مثالیں دیکھیے ۔


بڑے آداب ہیں اس احترام آباد طیبہ کے

یہاں نبض جہاں تیز اور ہوا آہستہ چلتی ہے

ہوائیں مغفرت آثار ہوتی جاتی ہیں

رواں ہے سوئے حرم قافلہ درودوں کا

سفر مدینے کا حُب خیز اور بھی ہو ۔اگر

رہِ سفر میں کوئی نعت دوست مل جائے

اے خوشا! یہ سرشاری جو اثاثۂ جاں ہے

نعت دار سوچوں سے دل بہشت ساماں ہے

ہوئی جاتی ہیں کیسے نعتوں پہ نعتیں

حرم کا سفر نعت آور بہت ہے

مغفرت رُو ہو لفظ لفظ ترا

حمد میں التجا ہو بخشش کی

سیرت شناس دوست جو دو چار جمع ہوں

حب دار ہو مکالمہ و گفتگو کا رنگ

مکمل نعتیں

مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات