"ریاض حسین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(7 صارفین 37 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{#seo:
|title=ریاض حسین چودھری 
|keywords=سلطان نعت ، ریاض حسین چودھری ، ریاض حسین چودھری کی کتابوں کی فہرست، ریاض حسین چودھری کی تازہ نعت ، Riaz Hussain Chaudhry
|description=ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ’’ زر معتبر ‘‘ 1995  میں طبع ہوکر منظر عام پر آیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ اس 23 سالہ وقفے میں صرف اور صرف رسول اکرم ﷺ کی ہی مدح و ثنا میں سرگرم رہے۔ اب تک اُن کے 14  نعتیہ مجموعے منظر عام پر آکر مقبول عوام و خواص ہو چکے ہیں۔
}}
 
[[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|300px|link=ریاض حسین چودھری]]
 
میں تو کیا سوچیں بھی میری دست بستہ ہیں ریاضؔ
 
جب بھی سوچوں گا نبیؐ کی نعت ہی سوچوں گا میں
 
 
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: سیالکوٹ]]
نعت گوئی میں چار مجموعوں پر صدارتی ایوارڈ  <ref> [https://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&read=txt&month=2015-01&article=10&lang=ur ماہنامہ منہاج القران ] </ref> حاصل کرنے والے نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری [[8 نومبر ]] [[1941]] کو [[:زمرہ: سیالکوٹ | سیالکوٹ ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم  پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔ در حقیقت ریاض ؔحسین چودھری عصر حاضر میں اس عاشقِ رسول کا نام تھا جس کا سراپا عشق مصطفی ﷺ کی خوشبو ؤں میں بسا ہواتھا۔اور یہ خوشبو ان کی نعت میں بھی اتر آتی تھی ۔
=== ادبی سفر ===
آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم  مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔  پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔
آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔
=== نعت گوئی ===
ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ’’ زر معتبر ‘‘ 1995  میں طبع ہوکر منظر عام پر آیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ اس 23 سالہ وقفے میں صرف اور صرف رسول اکرم ﷺ کی ہی مدح و ثنا میں سرگرم رہے۔ اب تک اُن کے 14  نعتیہ مجموعے منظر عام پر آکر مقبول عوام و خواص ہو چکے ہیں۔ ریاض حسین ؔ چودھری صاحب نے نعت کو قدیم روایت سے نکال کر جدید رنگ و آہنگ ، لفظ و معانی ا ور فکر سے ہمکنار کیا۔ ان کی طبیعت میں بلا کی جدت تھی نعت میں نئے نئے گوشوں کی تلاش میں وہ ہمہ وقت محو فکر و نظر رہتے تھے۔ وہ اپنے نعتیہ مجموعے ’’غزل کاسہ بکف ‘‘ میں فرماتے ہیں۔


{{بسم اللہ}}
’ غزل سے نعت کا تخلیقی سفر رنگوں، روشنیوں اور خوشبوؤں کا سفر ہے ، کائناتی سچائیوں اور جمالیاتی توانائیوں کی معراج ہے۔‘‘


==== خطوط ====
نیز اسی مجموعہ ٔکلا م میں آگے چل کر فرماتے ہیں۔


[[ریاض حسین چودھری۔سیالکوٹ]]
’ نعت محض اوزان و بحور کے حوالے سے اپنی پہچان نہیں رکھتی بلکہ اندر کی روشنی کے بھر پور ابلاغ کا نام ہے۔ ‘‘


ایک عرصے سے رابطے کی کوئی صورت پیدا نہیں ہوسکی شاید اس میں میرے ازلی تساہل ہی کا عمل دخل ہے پچھلے دو تین تین ماہ چیسٹ انفیکشن کی اذیت میں مبتلا رہا ہوں ۔کھانسی توبڑی حد تک ختم ہوچکی ہے لیکن بلغم ابھی باقی ہیں ۔خدا کاشکر ہے بلڈ پریشر اورشوگرکے جن قابو میں ہیں ۔اکھڑی ہوئی سانسیں بھی اعتدال کی راہ پرگامزن ہیں البتہ چلنے پھرنے میں دقت محسوس ہوتی ہے آپ کو یادہے کہ ایک بارحاجی محمد رفیق الرفاعی کے ریسٹورنٹ کی سیڑھیاں اترتے ہوئے گر پڑاتھا اورآپ نے سہارا دے کر اٹھایا تھا صورتحال مزید بگڑ چکی ہے۔قارئین سے التماس ہے کہ میرے لیے صحتِ کاملہ کی دعا فرمائیں۔اس سوچ میں گم رہتاہوں کہ اگر سرکار مدینہ نے طلب فرمالیا توچل کر حاضری دوں گا ۔کسی نے مجھے بتایا تھا کہ یہ بڑھاپا بڑی مشکل سے گزرتا ہے ربِ کائنات کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جملہ جسمانی عوارض کے باوجود میرا بڑھاپا قابل رشک ہے،خضر حیات صاحب مجھے تنہا نہیں ہونے دیتے ۔
=== خدمات و اعزازات ===


کتنے دلکش ہیں بڑھاپے کے مرے شام و سحر
اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں


ایک اک لمحہ گذرتا ہے درِ آقا پر
===  حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===


تحدیث نعمت کے طورپر عرض کررہاہوں کہ اس سال ’’غزل کاسہ بکف‘‘کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ’’رزق ثنا‘‘اور ’’خُلاسخن‘‘پربھی صدارتی ایوارڈ مل چکاہے ۔رزق ثنا پرصوبائی ایوارڈ بھی ملاتھا۔اب کے ’’آبروئے ما‘‘پرصدارتی ایوارڈ (سندِامتیاز)بھی عطاہواہے۔
[[زر معتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِ معتبر ]] | [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزق ِ ثنا ]] | [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری |  تمنائے حضوری ]] | [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری |  متاع ِ قلم ]] | [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکول ِ آرزو]] | [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]] | [[خلد  سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلد ِ سخن ]] | [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]] | [[طلوع ِ فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوع ِ فجر ]] | [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما ]] | [[زم زم  عشق ۔ ریاض حسین چودھری| زم زم ِ عشق ]] | [[’تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیث ِ نعمت ]] | [[ کائنات محوِ درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محو ِ درود ہے ]] | [[ لا محدود ۔ ریاض حسین چوہدری |  لامحدود ]] |[[برستی آنکھو خیال رکھنا ]]


یہ سب تمھارا کرم ہے آقا
=== نمونہ ء کلام ===


کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
* [[مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں . ریاض حسین چودھری | مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں]]
* [[عکس در رسول مری چشم تر میں ہے ۔ ریاض حسین چودھری | عکس در رسول مری چشم تر میں ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا ۔ ریاض حسین چودھری | مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[نعت کیا ہے ۔ ریاض حسین چودھری | نعت کیا ہے ]]


’’زم زم عشق‘‘جس کا دیباچہ ڈاکٹر عزیز احسن نے تحریر فرمایاہے پریس میں ہے ممکن ہے اس تحریر کی اشاعت سے قبل آپ کے ہاتھوں میں ’’تحدیثِ نعمت‘‘ اور’’دبستان نو‘کو آخری شکل دے چکاہوں دس بارہ مسودے مزید ہیں وقت کم ہے اورکام بہت زیادہ ،جواللہ کو منظور۔
=== احباب کی آراء ===
[[اکرم رضا | پروفیسیر محمد اکرم رضا ]] :


چراغِ نعت جلتے ہیں مرے چھوٹے سے کمرے میں
’’شاعرِ خلدِ سخن کو رب کریم نے محبوب علیہ الصلوٰۃ و السلام کی ثنا گوئی کے لئے  جہاںہر دور میں ڈھل کر جدت طرازی کا سلیقہ وافر عطا کیا ہے، وہاں یہ امر خاص طور پر قابلِ تحسین ہے کہ جدت ادا اور رفعتِ زبان و بیاں کا کوئی سا پیرایہ اختیار کرتے ہوئے بھی انہوں نے ان مخصوص نظریاتی اور روحانی تقاضوں کو فراموش نہیں کیا جن سے نعت عبارت ہوتی ہے۔ تشبیہات، استعارات، اور تراکیب میں جدت بیانی اپنی جگہ مگر ریاض حسین چودھری کے ہاں نعت کے حوالے سے وہی سوز و گداز ، ادب و احتیاط، والہانہ پن، خود سپردگی، عجز و نیاز مندی اور نامِ رسول ؐ پر مر مٹنے کے جذبات پوری شان کے ساتھ ملتے ہیں جو اوائل سفرِ نعت ہی سے ان کی نعت کا امتیاز رہے ہیں۔ ان کے والہانہ پن کے انداز بے اختیار پڑھنے والوں کی آنکھوں کو عقیدت کا نم عطا کرتے ہیں۔"


مرے آنگن کی چڑیاں بھی درودِ پاک پڑھتی ہیں
[[عبد العزیز | پروفیسر عبد العزیز ]]:


اجازت چاہتاہوں ۔خداحافظ ،احبا ب کی خدمت میں سلام۔
’’حقائقِ حیات کے تنوع، حوادثات زمانہ کی حشر سامانیوں اور انسان کے نفسِ خلاق کی حساسیت کے فروغ نے گریباں چاک کرنے کی بجائے نمودِ فن کے تتبع میں قبائے شعر ہی کو وسعتِ داماں سے ہم کنار کر دیا اور یوں عملِ تخلیق کا دریا حسن شعر کی جملہ رعنائیوں کو اپنے پہلو میں سمیٹتے ہوئے اچھل کر سمندر ہو گیااور اس طرح حسنِ شعریت کے نئے معیار وجود میں آئے۔


[[احمد ندیم قاسمی ]]:


’’گزشتہ ربع صدی میں ہمارے ہاں نعت نگاری نے بہت فروغ پایا ہے۔ جن شعراء نے اس صنفِ سخن میں ہمیشہ زندہ رہنے والے اضافے کئے ہیں ان میں ریاض حسین چودھری کا نام بوجوہ روشن ہے۔ اس دور کے سب سے بڑے نعت نگار حفیظ تائب نیز ایک اوراہم نعت نگار حافظ لدھیانوی کی طرح ریاض حسین چودھری نے بھی آغاز غزل سے کیا۔۔۔۔ ‘‘


=== مزید دیکھیے ===
[[عبد العزیز دباغ ]]":
 
''ریاض حسین چودھری کو قدرت نے جہانِ نعت نگاری کاسلطان بنا کر دنیا میں بھیجا جنہوں نے تسکینِ جاں کے لئے تخلیقِ نعت کے عمل میں اَن گنت تجربے کئے ہیں مگر ان کے ہر تجربے کی بعثت اُس وارفتگی سے ہوتی ہے جس میں ریاض کا وجود روزِ ازل سے گندھا ہوا ہے''
 
=== نعت کائنات پر ریاض حسین چودھری کی تحریریں ===
 
* [[صبیح رحمانی کو ایک خط ۔ ریاض حسین چودھری | صبیح رحمانی کو ایک خط]]
* [[امجد اسلام امجد کانعتیہ آہنگ ۔ ریاض حسین چودھری | امجد اسلام امجد کانعتیہ آہنگ ]]


[[ نعت رنگ ]] | [[ماہنامہ کاروان نعت لاہور | کاروان ِ نعت ]] | [[ سہ ماہی فروغ نعت | فروغ نعت ]] | [[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 25]]
=== ریاض حسین چودھری کو خراج تحسین ===
* [[سرمد کا "ریاض حسین چودھری نمبر"]]
* [[نعت نگاری میں ریاض کی رمزِ پیشوائیت-شیخ عبدالعزیز دباغ ]]


=== نمونہ ء کلام ===
=== وفات ===


[[مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں . ریاض حسین چودھری | مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں]]
[[5 اگست]] [[2017]] کو سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے خوش فکر و صاحب اسلوب شاعر ریاض حسین چودھری ا پنی نعت گوئی کا باب بند کرتے ہوئے ایک طویل علالت کے بعد ہم سے رخصت ہوگئے ۔


* [[نعت ورثہ ۔ ریاض حسین چودھری کے ایصال ثواب کے لیے کے ایک مشاعرہ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ باکس 1 }}
{{ ٹکر 2 }}


[[محشربدایونی]] | [[عرش صدیقی]] | [[نعیم صدیقی]] | [[وحید قریشی | ڈاکٹر وحید قریشی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[حفیظ تائب]] | [[حنیف اسعدی]] | [[ سرو سہارنپوری | حکیم سروسہانپوری]] | [[شبنم رومانی]] | [[اخترلکھنوی]] | [[شہزاد احمد]] | [[امجد اسلام امجد]] | [[خورشید رضوی]]| [[ثروت حسین]] | [[انورمسعود]] | [[ریاض مجید]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[ستیا پال آنند]] | [[پیرزادہ قاسم]] | [[احمد جاوید]] | [[افتخارعارف]] | [[خالد احمد]] | [[انور جمال]] | [[رشید قیصرانی]] | [[لالہ صحرائی]] | [[پرتوروھیلہ]] | [[نصیر ترابی]] | [[شوکت ہاشمی]] | [[گوھرملسیانی]] | [[سید انوار ظہوری]] | [[انجم نیازی]] | [[ملک زادہ جاوید]] | [[انورمحمود خالد]] | [[عزیز احسن]] | [[حنیف اخگرملیح آبادی]] | [[سلیم کوثر]] | [[سعود عثمانی]] | [[فراست رضوی]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[اظہر عنایتی]] | [[محمد فیروز شاہ]] | [[اشفاق انجم]] | [[صابر سنبھلی]] | [[رئیس احمد نعمانی]] | [[منیر سیفی]] | [[صفدر صدیق رضی]] | [[قمروارثی]] | [[نورین طلعت عروبہ]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[خورشید ربانی]] | [[اجمل سراج]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[عرش ہاشمی]] | [[شاکر القادری]] | [[آفتاب مضطر]] | [[کاشف عرفان]] | [[سرور حسین نقشبندی]] | [[سمعیہ ناز]] | [[صبیح رحمانی]]-
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 07:00، 17 اپريل 2019ء


Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg

میں تو کیا سوچیں بھی میری دست بستہ ہیں ریاضؔ

جب بھی سوچوں گا نبیؐ کی نعت ہی سوچوں گا میں

نعت گوئی میں چار مجموعوں پر صدارتی ایوارڈ <ref> ماہنامہ منہاج القران </ref> حاصل کرنے والے نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری 8 نومبر 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔ در حقیقت ریاض ؔحسین چودھری عصر حاضر میں اس عاشقِ رسول کا نام تھا جس کا سراپا عشق مصطفی ﷺ کی خوشبو ؤں میں بسا ہواتھا۔اور یہ خوشبو ان کی نعت میں بھی اتر آتی تھی ۔


ادبی سفر

آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔

آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔


نعت گوئی

ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ’’ زر معتبر ‘‘ 1995 میں طبع ہوکر منظر عام پر آیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ اس 23 سالہ وقفے میں صرف اور صرف رسول اکرم ﷺ کی ہی مدح و ثنا میں سرگرم رہے۔ اب تک اُن کے 14 نعتیہ مجموعے منظر عام پر آکر مقبول عوام و خواص ہو چکے ہیں۔ ریاض حسین ؔ چودھری صاحب نے نعت کو قدیم روایت سے نکال کر جدید رنگ و آہنگ ، لفظ و معانی ا ور فکر سے ہمکنار کیا۔ ان کی طبیعت میں بلا کی جدت تھی نعت میں نئے نئے گوشوں کی تلاش میں وہ ہمہ وقت محو فکر و نظر رہتے تھے۔ وہ اپنے نعتیہ مجموعے ’’غزل کاسہ بکف ‘‘ میں فرماتے ہیں۔

’ غزل سے نعت کا تخلیقی سفر رنگوں، روشنیوں اور خوشبوؤں کا سفر ہے ، کائناتی سچائیوں اور جمالیاتی توانائیوں کی معراج ہے۔‘‘

نیز اسی مجموعہ ٔکلا م میں آگے چل کر فرماتے ہیں۔

’ نعت محض اوزان و بحور کے حوالے سے اپنی پہچان نہیں رکھتی بلکہ اندر کی روشنی کے بھر پور ابلاغ کا نام ہے۔ ‘‘

خدمات و اعزازات

اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں

حمدیہ و نعتیہ مجموعے

زرِ معتبر | رزق ِ ثنا | تمنائے حضوری | متاع ِ قلم | کشکول ِ آرزو | سلام علیک | خلد ِ سخن | غزل کاسہ بکف | طلوع ِ فجر | آبروئے ما | زم زم ِ عشق | تحدیث ِ نعمت | کائنات محو ِ درود ہے | لامحدود |برستی آنکھو خیال رکھنا

نمونہ ء کلام

احباب کی آراء

پروفیسیر محمد اکرم رضا  :

’’شاعرِ خلدِ سخن کو رب کریم نے محبوب علیہ الصلوٰۃ و السلام کی ثنا گوئی کے لئے جہاںہر دور میں ڈھل کر جدت طرازی کا سلیقہ وافر عطا کیا ہے، وہاں یہ امر خاص طور پر قابلِ تحسین ہے کہ جدت ادا اور رفعتِ زبان و بیاں کا کوئی سا پیرایہ اختیار کرتے ہوئے بھی انہوں نے ان مخصوص نظریاتی اور روحانی تقاضوں کو فراموش نہیں کیا جن سے نعت عبارت ہوتی ہے۔ تشبیہات، استعارات، اور تراکیب میں جدت بیانی اپنی جگہ مگر ریاض حسین چودھری کے ہاں نعت کے حوالے سے وہی سوز و گداز ، ادب و احتیاط، والہانہ پن، خود سپردگی، عجز و نیاز مندی اور نامِ رسول ؐ پر مر مٹنے کے جذبات پوری شان کے ساتھ ملتے ہیں جو اوائل سفرِ نعت ہی سے ان کی نعت کا امتیاز رہے ہیں۔ ان کے والہانہ پن کے انداز بے اختیار پڑھنے والوں کی آنکھوں کو عقیدت کا نم عطا کرتے ہیں۔"

پروفیسر عبد العزیز :

’’حقائقِ حیات کے تنوع، حوادثات زمانہ کی حشر سامانیوں اور انسان کے نفسِ خلاق کی حساسیت کے فروغ نے گریباں چاک کرنے کی بجائے نمودِ فن کے تتبع میں قبائے شعر ہی کو وسعتِ داماں سے ہم کنار کر دیا اور یوں عملِ تخلیق کا دریا حسن شعر کی جملہ رعنائیوں کو اپنے پہلو میں سمیٹتے ہوئے اچھل کر سمندر ہو گیااور اس طرح حسنِ شعریت کے نئے معیار وجود میں آئے۔

احمد ندیم قاسمی :

’’گزشتہ ربع صدی میں ہمارے ہاں نعت نگاری نے بہت فروغ پایا ہے۔ جن شعراء نے اس صنفِ سخن میں ہمیشہ زندہ رہنے والے اضافے کئے ہیں ان میں ریاض حسین چودھری کا نام بوجوہ روشن ہے۔ اس دور کے سب سے بڑے نعت نگار حفیظ تائب نیز ایک اوراہم نعت نگار حافظ لدھیانوی کی طرح ریاض حسین چودھری نے بھی آغاز غزل سے کیا۔۔۔۔ ‘‘

عبد العزیز دباغ ":

ریاض حسین چودھری کو قدرت نے جہانِ نعت نگاری کاسلطان بنا کر دنیا میں بھیجا جنہوں نے تسکینِ جاں کے لئے تخلیقِ نعت کے عمل میں اَن گنت تجربے کئے ہیں مگر ان کے ہر تجربے کی بعثت اُس وارفتگی سے ہوتی ہے جس میں ریاض کا وجود روزِ ازل سے گندھا ہوا ہے

نعت کائنات پر ریاض حسین چودھری کی تحریریں

ریاض حسین چودھری کو خراج تحسین

وفات

5 اگست 2017 کو سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے خوش فکر و صاحب اسلوب شاعر ریاض حسین چودھری ا پنی نعت گوئی کا باب بند کرتے ہوئے ایک طویل علالت کے بعد ہم سے رخصت ہوگئے ۔

مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات