"ریاض حسین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 22: سطر 22:
===  حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
===  حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===


[[زر معتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِ معتبر ]] | [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزق ِ ثنا ]] | [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری |  تمنائے حضوری ]] | [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری |  متاع ِ قلم ]] | [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکول ِ آرزو]] | [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]] | [[خلد  سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلد ِ سخن ]] | [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]] | [[طلوع ِ فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوع ِ فجر ]] | [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما ]] | [[زم زم  عشق ۔ ریاض حسین چودھری| زم زم ِ عشق ]] | [[’تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیث ِ نعمت ]]
[[زر معتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِ معتبر ]] | [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزق ِ ثنا ]] | [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری |  تمنائے حضوری ]] | [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری |  متاع ِ قلم ]] | [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکول ِ آرزو]] | [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]] | [[خلد  سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلد ِ سخن ]] | [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]] | [[طلوع ِ فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوع ِ فجر ]] | [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما ]] | [[زم زم  عشق ۔ ریاض حسین چودھری| زم زم ِ عشق ]] | [[’تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیث ِ نعمت ]] | [[ کائنات محوِ درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محو ِ درود ہے ]] | [[ لا محدود ۔ ریاض حسین چوہدری |  لامحدود ]]


=== نعت کائنات پر ریاض حسین چودھری کی تحریریں ===
=== نعت کائنات پر ریاض حسین چودھری کی تحریریں ===

نسخہ بمطابق 18:17، 3 مارچ 2018ء

Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg

ریاض حسین چودھری 8 نومبر 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔


ادبی سفر

آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔

آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔

خدمات و اعزازات

اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں

حمدیہ و نعتیہ مجموعے

زرِ معتبر | رزق ِ ثنا | تمنائے حضوری | متاع ِ قلم | کشکول ِ آرزو | سلام علیک | خلد ِ سخن | غزل کاسہ بکف | طلوع ِ فجر | آبروئے ما | زم زم ِ عشق | تحدیث ِ نعمت | کائنات محو ِ درود ہے | لامحدود

نعت کائنات پر ریاض حسین چودھری کی تحریریں

وفات

آپ 5 اگست ، 2017 بروز ہفتہ طویل علالت کے بعد دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔

نمونہ ء کلام

مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں

عکس در رسول مری چشم تر میں ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات