"ریاض حسین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
=== خدمات و اعزازات ===
=== خدمات و اعزازات ===


اُن کے گیارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں
اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں


===  حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
===  حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===

نسخہ بمطابق 20:28، 12 ستمبر 2017ء


ریاض حسین چودھری 8 نومبر 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔


ادبی سفر

آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔

آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔

خدمات و اعزازات

اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں

حمدیہ و نعتیہ مجموعے

زرِ معتبر | رزق ِ ثنا | تمنائے حضوری | متاع ِ قلم | کشکول ِ آرزو | سلام علیک | خلد ِ سخن | غزل کاسہ بکف | طلوع ِ فجر | آبروئے ما | زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری ۔ زم زم ِ عشق | تحدیث ِ نعمت

صبیح رحمانی کو ایک خط

وفات

آپ 5 اگست ، 2017 بروز ہفتہ طویل علالت کے بعد دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔

نمونہ ء کلام

مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں

عکس در رسول مری چشم تر میں ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات