"ریاض الدین سہروردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 15 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
سید محمد ریاض الدین سہروردی [[14 اپریل]][[1919]] میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی [[جلال الدین چشتی |
[[ملف:Riaz ud Din Soharwardi.jpg|link=ریاض الدین سہروردی]]
سید محمد جلال الدین چشتی ]] اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،[[ نعت گو]] اور [[نعت خواں]] تھے۔
 
{{بسم اللہ}}
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: خدمت ِ نعت ]]
[[زمرہ: کراچی]]
 
ان کے جو غلام ہو گئے
 
وقت کے امام ہوگئے
 
 
جیسے دل میں اترنے والے  نعتیہ شاعر کے خالق علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی [[14 اپریل]][[1919]] میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی [[جلال الدین چشتی |سید محمد جلال الدین چشتی ]] اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،[[ نعت گو]] اور [[نعت خواں]] تھے۔


آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم مفتی [[ جلد الدین چشتی | سید محمد جلال الدین چشتی ]] سے حاصل کی۔بعدازاں اسلامیہ ہائی سکول(امرتسر)سے میٹرک کیا۔
آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم مفتی [[ جلد الدین چشتی | سید محمد جلال الدین چشتی ]] سے حاصل کی۔بعدازاں اسلامیہ ہائی سکول(امرتسر)سے میٹرک کیا۔
سطر 15: سطر 28:
آپ نے [[اردو]]، [[پنجابی]]،[[عربی]]،[[فارسی]] اور [[انگریزی]] زبانوں میں بڑے احسن انداز میں آقائے دوجہاں{{ص}} فخر کون و مکاں کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیےہیں۔
آپ نے [[اردو]]، [[پنجابی]]،[[عربی]]،[[فارسی]] اور [[انگریزی]] زبانوں میں بڑے احسن انداز میں آقائے دوجہاں{{ص}} فخر کون و مکاں کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیےہیں۔


=== خدمات ===
آپ نے فروغ حمد و نعت کے لیے"بزم جلال"اور"بزم ریاض" قائم کی


[[1950]] میں لاہور"جمعیت حسان" کی بنیاد رکھی
=== نمونہ کلام ===


[[1970]] میں آپ نے کراچی میں فروغ حمد و نعت کی عالمگیر تحریک مرکزی [[انجمن عندلیبان ریاض رسول]]{{ص}} قائم کی جس کی شاخیں نا صرف پورے پاکستان میں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک تک پھیلی ہوئی ہیں۔آپ نے نعت خوانوں کی تربیت و اصلاح کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے پہلا"[[نعت کالج]]"قائم کیا جو بلا شبہ آپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔
* [[فیض ان کے عام ہو گئے ۔ ریاض الدین سہروردی |  فیض ان کے عام ہوگئے ]]


آخر میں 4 ذوالحجہ بمطابق[[28 فروری]]،[[2001]] بروز بدھ بوقت اذان مغرب ہم سے جدا ہو کردار بقا کی طرف تشریف لے گیے۔
* [[آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر ۔ سید ریاض الدین سہروردی | آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر ]]


=== مزید دیکھیے ===
*[[اے عشق نبی میرے دل میں بھی سما جانا ۔ ریاض الدین سہروردی | اے عشق نبی میرے دل میں بھی سما جانا]]


[[ فصیح الدین سہروری | سید فصیح الدین سہروردی ]] | [[کمال الدین سہروردی الحسینی]]
*[[یا رب ترے محبوب کا جلوا نظر آئے ۔ ریاض الدین سہروردی | یا رب ترے محبوب کا جلوا نظر آئے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


*[[نظر جمال رخ نبی پر جمی ہوئی ہے جمی رہے گی ۔ ریاض الدین سہروردی | نظر جمال رخ نبی پر جمی ہوئی ہے جمی رہے گی]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


===نمونہ کلام===
* [[سرکار یہ نام تمہارا، سب ناموں سے ہے پیارا ۔ ریاض الدین سہروردی | سرکار یہ نام تمہارا، سب ناموں سے ہے پیارا ]]


{{نعت}}
=== خدمات ===


آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر
آپ نے فروغ حمد و نعت کے لیے"بزم جلال"اور"بزم ریاض" قائم کی


کس کے در پر جا پڑوں در مصطفی کا چھوڑ کر
[[1950]] میں لاہور"جمعیت حسان" کی بنیاد رکھی


[[1970]] میں آپ نے کراچی میں فروغ حمد و نعت کی عالمگیر تحریک مرکزی [[انجمن عندلیبان ریاض رسول]]{{ص}} قائم کی جس کی شاخیں نا صرف پورے پاکستان میں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک تک پھیلی ہوئی ہیں۔آپ نے نعت خوانوں کی تربیت و اصلاح کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے پہلا"[[نعت کالج]]"قائم کیا جو بلا شبہ آپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔


جب مدادائے غم عصیاں ہے ذکر مصطفی


کیوں کسی کا رخ کروں ایسا مسیحا چھوڑ کر
=== وفات ===


آخر میں 4 ذوالحجہ بمطابق[[28 فروری]]،[[2001]] بروز بدھ بوقت اذان مغرب ہم سے جدا ہو کردار بقا کی طرف تشریف لے گیے۔


ان سے دور ہے اندھیرا قرب ان کا روشنی
==== مزید دیکھیے ====
 
جائیں کیوں تاریکیوں میں یہ اجلا چھوڑ کر
 
 
پا نہیں سکتا کوئی محشر کی گرمی کے دن
 
رحمت کو نین کے دامن کا سایہ چھوڑ کر
 
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
تشننئہ لب سیراب ہو سکتے ہیں نہیں محشر کے دن
 
سرور کونین کی رحمت کا دریا چھوڑ کر
 
 
وہ ملے تو مل گئیں دونوں جہاں کی نعمتیں
 
ہم نہ جائیں گے کہیں بھی ان کا کوچہ چھوڑ کر
 
 
ہم جو مر جاتے مدینے تو ہوتے خوش نصیب
 
ہائے ہم کیوں آگئے یا رب مدینہ چھوڑ کر
 
 
کاش بر آئے الہی آرزوئے دل میری
 
ان سے وابستہ رہوں میں ساری دنیا چھوڑ کر
 


جب گوارا ان کو میرا دکھ نہیں اے ریاض
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]


کیوں پکاروں پھر کسی کو ایسا آقا چھوڑ کر
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 18:36، 31 مارچ 2018ء

Riaz ud Din Soharwardi.jpg

ان کے جو غلام ہو گئے

وقت کے امام ہوگئے


جیسے دل میں اترنے والے نعتیہ شاعر کے خالق علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی 14 اپریل1919 میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی سید محمد جلال الدین چشتی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،نعت گو اور نعت خواں تھے۔

آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم مفتی سید محمد جلال الدین چشتی سے حاصل کی۔بعدازاں اسلامیہ ہائی سکول(امرتسر)سے میٹرک کیا۔

بیعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ نے باطنی علوم کی تکمیل کے لیے قیام پاکستان سے قبل سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے عظیم بزرگ شیخ السلام، امیر السالکین،خواجہ خواجگان حضرت ابواالفیض سید قلندر علی شاہ سہروردی کے دست حق پرست پر بیعت کی جبکہ قادری اور چشتی نسبت آپ کو حضرت سید محمد نبی قادری فخری جہاں پوری سے حاصل ہوئی۔

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کو ذوق شاعری ورثہ میں ملا نعت گوئی میں بھی آپ کے پہلے استاد آپ کے والد گرامی مفتی سید محمد جلال االدین چشتی تھے۔ان کے علاوہ آپ ماسٹر روشن دین روشن سے اصلاح لیتے رہے۔


آپ نے اردو، پنجابی،عربی،فارسی اور انگریزی زبانوں میں بڑے احسن انداز میں آقائے دوجہاںﷺ فخر کون و مکاں کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیےہیں۔


نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ نے فروغ حمد و نعت کے لیے"بزم جلال"اور"بزم ریاض" قائم کی

1950 میں لاہور"جمعیت حسان" کی بنیاد رکھی

1970 میں آپ نے کراچی میں فروغ حمد و نعت کی عالمگیر تحریک مرکزی انجمن عندلیبان ریاض رسولﷺ قائم کی جس کی شاخیں نا صرف پورے پاکستان میں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک تک پھیلی ہوئی ہیں۔آپ نے نعت خوانوں کی تربیت و اصلاح کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے پہلا"نعت کالج"قائم کیا جو بلا شبہ آپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔


وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آخر میں 4 ذوالحجہ بمطابق28 فروری،2001 بروز بدھ بوقت اذان مغرب ہم سے جدا ہو کردار بقا کی طرف تشریف لے گیے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود نقشبندی | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]