رہبر صمدانی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:35، 15 جنوری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN 2 نے صفحہ رہبرصمدانی کو بجانب رہبر صمدانی منتقل کیا)
رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر1964 کو پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان کے والد تابش صمدانی اوردادا خلیل صمدانی بھی نعت گوشاعر تھے ۔رہبرصمدانی کانعتیہ مجموعہ سلطان کرم کے نام سے 2008 میں شائع ہوچکاہے ۔
حمدیہ و نعتیہ شاعری
دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|