رویندر جین

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 16:03، 3 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} مشہور ومعروف فلمی موسیقار اور گلوکار رویند ر جین کاہے۔رویندر جین بینائی سے محروم...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


مشہور ومعروف فلمی موسیقار اور گلوکار رویند ر جین کاہے۔رویندر جین بینائی سے محروم ہیں لیکن ان کی چشم بصیرت بے نظیر ہے۔انھوں نے فلموں میں لازوال نغموں کی تخلیق کی ہے۔اپنی شاعری سے گنگا جمنی اُردو تہذیب کے ایوان کو روشن کیا ہے ،بڑے معیاری شعر کہتے ہیں ،خدا نے انھیں آواز بھی بہت خوبصورت عطا کی ہے،بھجن گائیکی میں بھی ماہر ہیں ۔مشہورومقبول ٹی وی سیریل ’رامائن‘ اور ’مہابھارت ‘ میں جین صاحب کی آواز نے بھکتی کا رس برسایا ہے۔انھوں نے اُرود شاعری کی شاندار روایات کے مطابق اپنے روحانی بھکتی رس میں ڈوب کر نعتیں بھی کہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


مآخذ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جین اورکرسچین نعت گو شعرا ۔ فاروق ارگلی

مزیددیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جگن ناتھ آزاد | جگن ناتھ کمال کرتار پوری | دلو رام کوثری | ستیا پال آنند | شنکر لال ساقی | عرش ملسیانی | ہری چند اختر | مہندر سنگھ بیدی | آنند موہن زتشی | کشن پرشاد | گوہر دہلوی | شگن چند جین روشن | جگدیش چند جین روشن | رویندر جین