"روضے پہ اپنے مجھ کو بلا لیجے حضور ﷺ(ڈاکٹر جعفر جری ؔ )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: ڈاکٹر جعفر جری ؔ (کریم نگر ) ﷺ روضے پہ اپنے مجھ کو بلا لیجے حضور ﷺ بے آسرا ہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[جعفر جریؔ | ڈاکٹر جعفر جری ؔ (کریم نگر )    ]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]
 
{{بسم اللہ }}
 
شاعر : [[جعفر جریؔ]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===






سطر 7: سطر 14:


بے آسرا ہوں اپنا بنا لیجے حضو ر ﷺ
بے آسرا ہوں اپنا بنا لیجے حضو ر ﷺ


حسر ت میں زندگی نہ کبھی ختم ہو کہیں  
حسر ت میں زندگی نہ کبھی ختم ہو کہیں  


ہوں دور اپنے پاس بلا لیجے حضور ﷺ  
ہوں دور اپنے پاس بلا لیجے حضور ﷺ  


شمع ہدایت آپ ہیں نور جہاں ہیں آپ  
شمع ہدایت آپ ہیں نور جہاں ہیں آپ  


دنیا کی ظلمتوں سے بچا لیجے حضور ﷺ  
دنیا کی ظلمتوں سے بچا لیجے حضور ﷺ  


شیطاں کے وسوسوں سے بچا لیجے مجھے  
شیطاں کے وسوسوں سے بچا لیجے مجھے  


دامن میں رحمتوں کی چھپا لیجے حضور ﷺ
دامن میں رحمتوں کی چھپا لیجے حضور ﷺ


پستی میں ہوں گرا ہوا عیش و نشاط کی  
پستی میں ہوں گرا ہوا عیش و نشاط کی  


مجھ کو بڑھا کے ہاتھ اُٹھا لیجے حضور ﷺ
مجھ کو بڑھا کے ہاتھ اُٹھا لیجے حضور ﷺ


طیبہ میں ہو بسر مری باقی تمام عمر  
طیبہ میں ہو بسر مری باقی تمام عمر  


خدمت میں اب جریؔ کو لگا لیجے حضور ﷺ
خدمت میں اب جریؔ کو لگا لیجے حضور ﷺ
 
{{ ٹکر 11 }}
{{ ٹکر 11 }}
{{ باکس 2 }}
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 09:03، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : جعفر جریؔ

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

روضے پہ اپنے مجھ کو بلا لیجے حضور ﷺ

بے آسرا ہوں اپنا بنا لیجے حضو ر ﷺ


حسر ت میں زندگی نہ کبھی ختم ہو کہیں

ہوں دور اپنے پاس بلا لیجے حضور ﷺ


شمع ہدایت آپ ہیں نور جہاں ہیں آپ

دنیا کی ظلمتوں سے بچا لیجے حضور ﷺ


شیطاں کے وسوسوں سے بچا لیجے مجھے

دامن میں رحمتوں کی چھپا لیجے حضور ﷺ


پستی میں ہوں گرا ہوا عیش و نشاط کی

مجھ کو بڑھا کے ہاتھ اُٹھا لیجے حضور ﷺ


طیبہ میں ہو بسر مری باقی تمام عمر

خدمت میں اب جریؔ کو لگا لیجے حضور ﷺ


"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام