رسا چغتائی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اصل نام مرزا محتشم علی بیگ اور رسا تخلص ہے۔ 1928ء میں سوائے مادھوپور، ریاست جے پور میں پیدا ہوئے۔۱۹۵۰ء میں ہجرت کرکے پاکستان آئے ۔مختلف اداروں میں ملازم رہے۔روزنامہ ’حریت ‘ کراچی سے بھی وابستہ رہے۔ حضرت بینش سلیمی سے تلمذ حاصل ہے۔حکومت پاکستان نے ان کے ادبی خدمات کے اعتراف میں 2001ء میں انھیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’ریختہ‘، ’زنجیر ہمسائیگی‘، ’تصنیف‘، ’چشمہ ٹھنڈے پانے کا‘، ’تیرے آنے کا انتظار رہا‘۔ <ref>ریختہ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:228 </ref>

نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رسا چغتائی 6 جنوری 1918 کو رسا چغتائی وفات پا گئے ۔ رساچغتائی کی نماز جنازہ اور تدفین میں ممتاز شاعروں ، ادیبوں، صحافیوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی جن میں شکیل عادل زادہ، خواجہ رضی حیدر، صابروسیم، رشید اثر، منظور رضی، اجمل سراج، اخترسعیدی، فہیم شناس کاظمی، اقبال خاور ، شاہد کمال، مختار حیات، ثبین سیف و دیگر شامل ہیں ۔ <ref> نوائے وقت </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان فتح پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]