آپ «رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
’’رزقِ ثنا‘‘ یکم جون 1999ء کا طبع شدہ ہے۔ یہ [[ریاض حسین چودھری]] کا دوسرا مجموعہ نعت ہے۔ اس کا انتساب ’’برادرِ مکرم الحاج محمد شفیع کے نام، کہ دمِ آخر بھی جن کے ہونٹوں پر حضور ختمیٔ مرتبت کی شفاعت کی تمنّا حرفِ التجابن کر مچلتی رہی‘‘۔ اِسے حکومتِ پاکستان نے 2000ء میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔ ثانیاً حکومتِ پنجاب نے 2000ء میں صوبائی سیرت ایوارڈ دیا۔ جب کہ اسے سیرت اسٹیڈی سینٹر، سیالکوٹ اور تحریکِ منہاج القرآن نے خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔ زیادہ تر نعتیہ کلام اس میں غزل کی ہیئت میں کہا گیا ہے۔ پابند نظموں کے علاوہ آزاد نظمیں، حمد ونعت، صلوٰۃ و سلام بدرگاہِ خیرالانام، قطعات اور نعتیہ گیت بھی شامل ہیں۔
’’رزقِ ثنا‘‘ یکم جون 1999ء کا طبع شدہ ہے۔ یہ [[ریاض حسین چودھری]] کا دوسرا مجموعہ نعت ہے۔ اس کا انتساب ’’برادرِ مکرم الحاج محمد شفیع کے نام، کہ دمِ آخر بھی جن کے ہونٹوں پر حضور ختمیٔ مرتبت کی شفاعت کی تمنّا حرفِ التجابن کر مچلتی رہی‘‘۔ اِسے حکومتِ پاکستان نے 2000ء میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔ ثانیاً حکومتِ پنجاب نے 2000ء میں صوبائی سیرت ایوارڈ دیا۔ جب کہ اسے سیرت اسٹیڈی سینٹر، سیالکوٹ اور تحریکِ منہاج القرآن نے خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔ زیادہ تر نعتیہ کلام اس میں غزل کی ہیئت میں کہا گیا ہے۔ پابند نظموں کے علاوہ آزاد نظمیں، حمد ونعت، صلوٰۃ و سلام بدرگاہِ خیرالانام، قطعات اور نعتیہ گیت بھی شامل ہیں.
 
’’رزقِ ثنا‘‘ میںریاضؔ چودھری کی نعت میں وہ تمام فنّی اور معنوی تلازمات ہمیں دکھائی دیتے ہیں، جو روایت سے جدّت کی جانب ارتقا پذیر ہیں۔ریاض کی توانا آواز، تلمیحات و استعارات کا برجستہ استعمال انھیں اپنے ہم عصروں میں ممتاز کرتا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر عاصیؔ کرنالی لکھتے ہیں: ’’آج کی نعت جہاں روایت کے مذکورہ بالا اجزا و صفات سے پُر دامن ہے، وہیں اُمت کے اجتماعی احوال و مسائل کی عکاس اور ترجمان بھی ہے یعنی عصرِ حاضر میں نعت ذات اور اجتماعیت دونوں پہلوئوں اور جہتوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔‘‘ ِ ریاضؔ حسین چودھری اپنا دل صفحۂ قرطاس پہ رکھتے ہوئے کتاب کے اندرونی سرِ ورق سے پہلے یہ شعر لکھتے ہیں:
’’رزقِ ثنا‘‘ میںریاضؔ چودھری کی نعت میں وہ تمام فنّی اور معنوی تلازمات ہمیں دکھائی دیتے ہیں، جو روایت سے جدّت کی جانب ارتقا پذیر ہیں۔ریاض کی توانا آواز، تلمیحات و استعارات کا برجستہ استعمال انھیں اپنے ہم عصروں میں ممتاز کرتا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر عاصیؔ کرنالی لکھتے ہیں: ’’آج کی نعت جہاں روایت کے مذکورہ بالا اجزا و صفات سے پُر دامن ہے، وہیں اُمت کے اجتماعی احوال و مسائل کی عکاس اور ترجمان بھی ہے یعنی عصرِ حاضر میں نعت ذات اور اجتماعیت دونوں پہلوؤں اور جہتوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔‘‘ ریاضؔ حسین چودھری اپنا دل صفحۂ قرطاس پہ رکھتے ہوئے کتاب کے اندرونی سرِ ورق سے پہلے یہ شعر لکھتے ہیں:


حشر تک چین سے سو جاؤ فرشتوں نے کہا
حشر تک چین سے سو جاؤ فرشتوں نے کہا
سطر 7: سطر 6:
دیکھ کر قبر میں بھی صلِّ علیٰ کا موسم <ref>[http://www.http://http://riaznaat.com/bookid/3/ رزق ثنا (1999) ]</ref>
دیکھ کر قبر میں بھی صلِّ علیٰ کا موسم <ref>[http://www.http://http://riaznaat.com/bookid/3/ رزق ثنا (1999) ]</ref>


=== رزقِ ثناء مکمل پڑھیے ===
=== ریاض حسین چوہدری کے حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
 
[http://www.riaznaat.com/bookid/23/  رزقِ ثناء (2019) ]
 
{{سانچہ:ریاض}}
 
=== مزید دیکھیے  ===
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{ تازہ مطبوعات }}
 
{{ٹکر 2 }}


{{ باکس 1 }}
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو]]
* [[ رز معتبر ۔ ریاض حسین چودھری | رز معتبر ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}


=== حوالہ جات ===
== حوالہ جات ==
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)