رباعی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:50، 16 اپريل 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search



رباعی ، ربع سے نکلا ہے ۔ شعری اصناف کے حوالے سےمقررہ اوزان میں چار مصرعوں پر مشتمل شعری تخلیق جس کا پہلا ، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہو رباعی کہلائیں گے ۔ مثلا


دل ہے تو ہے دلدار ِ مدینہ کے لیے

جاں ہے تو ہے سرکار مدینہ کے لیے

اے باد ِ صبا، خاک ِ مدینہ لا دے

درکار ہے بیمار مدینہ کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشیر رزمی

نعتیہ رباعیات کے مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نظم | غزل | قصیدہ | قطعہ | رباعی | مثنوی | مرثیہ |