"رباعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} === مزید دیکھِے === رباعی ، ربع سے نکلا ہے ۔ شعری اصناف کے حوالے سےمقررہ اوزان میں چار مصر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

=== مزید دیکھِے ===
 
رباعی ، ربع سے نکلا ہے ۔ شعری اصناف کے حوالے سےمقررہ اوزان میں چار مصرعوں پر مشتمل شعری تخلیق جس کا پہلا ، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہو رباعی کہلائیں گے ۔ مثلا

نسخہ بمطابق 04:47، 16 اپريل 2019ء

رباعی ، ربع سے نکلا ہے ۔ شعری اصناف کے حوالے سےمقررہ اوزان میں چار مصرعوں پر مشتمل شعری تخلیق جس کا پہلا ، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہو رباعی کہلائیں گے ۔ مثلا

کیا شان ِ رسالت ہے رسول ِ عربی

رحمت کی مسکراہٹیں زیر لبی

جو دشمن ِ جاں زیر ہوئے بخش دیے

رحمت لقبی، حقا، رحمت لقبی

بشر رزمی

نعتیہ رباعیات کے مجموعے

مزید دیکھیے

نظم | غزل | قصیدہ | قطعہ | رباعی | مثنوی | مرثیہ |