رباعی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:45، 16 اپريل 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} === مزید دیکھِے === رباعی ، ربع سے نکلا ہے ۔ شعری اصناف کے حوالے سےمقررہ اوزان میں چار مصر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


مزید دیکھِے

رباعی ، ربع سے نکلا ہے ۔ شعری اصناف کے حوالے سےمقررہ اوزان میں چار مصرعوں پر مشتمل شعری تخلیق جس کا پہلا ، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہو رباعی کہلائیں گے ۔ مثلا

کیا شان ِ رسالت ہے رسول ِ عربی

رحمت کی مسکراہٹیں زیر لبی

جو دشمن ِ جاں زیر ہوئے بخش دیے

رحمت لقبی، حقا، رحمت لقبی

بشر رزمی

نعتیہ رباعیات کے مجموعے

مزید دیکھیے

نظم | غزل | قصیدہ | قطعہ | رباعی | مثنوی | مرثیہ |