"رباعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
اے باد ِ صبا، خاک ِ مدینہ لا دے | اے باد ِ صبا، خاک ِ مدینہ لا دے | ||
درکار ہے بیمار مدینہ کے لیے | درکار ہے بیمار مدینہ کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[بشیر رزمی ]] | ||
[[ | |||
=== نعتیہ رباعیات کے مجموعے === | === نعتیہ رباعیات کے مجموعے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 04:50، 16 اپريل 2019ء
رباعی ، ربع سے نکلا ہے ۔ شعری اصناف کے حوالے سےمقررہ اوزان میں چار مصرعوں پر مشتمل شعری تخلیق جس کا پہلا ، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہو رباعی کہلائیں گے ۔ مثلا
دل ہے تو ہے دلدار ِ مدینہ کے لیے
جاں ہے تو ہے سرکار مدینہ کے لیے
اے باد ِ صبا، خاک ِ مدینہ لا دے
درکار ہے بیمار مدینہ کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشیر رزمی
نعتیہ رباعیات کے مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- نعتیہ رباعیات - حافظ لدھیانوی - 1992
- لمعات ِ نور ۔ حزیں کاشمیری ۔ 1999
- چراغ ِ اطلس ۔ عطا محبوب الہی ۔ 2001
- الاسماء الحسنی مع ۔ راغب مراد آبادی ۔ 2003 - حمدیہ رباعیات
- رحمت سر رحمت ، بشیر رزمی ۔ 2018