راغب مراد آبادی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

Raghab Murad Abadi 2.jpg

راغب مراد آبادی 27 مارچ 1918ئ مطابق ۱۳ جمادی الثانی ۱۳۳۶ھ بروز بدھ محلّہ کشمیری گیٹ، دہلی (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔

مشہور کلام

سلام اس پر کہ نام آتا ہے بعد اللہ کے جس کا <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

وفات

راغب مراد آبادی کا انتقال 19 جنوری 2011ئ کو کراچی میں ہوا۔ النور سوسائٹی قبرستان کراچی میں مدفین ہیں۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات